Psychology says:-
Spending money on your loved ones or friends, yields more happiness and satisfaction than spending it on yourself.
مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا!!
*جو سکھایا سبق--- زمانے نے!!
محبت کی مثا ل میں بس اتنا ہی کہوں گا
بے مثال سزا ہے بے گنا ہو ں کے لیے۔
داستانِ فطرت ہے ظرف کی کہانی ہے
جتنا اُتھلا دریا ہے ، اتنا تیز پانی ہے
جن لبوں نے سینچا ہے تشنگی کے خاروں کو
اب انہیں کے حصے میں جامِ کامرانی ہے
پھر سے کِھلنے والا ہے کوئی تازہ گُل شاید
باغباں کی پھر ہم پر خاصی مہربانی ہے
عقل کب سے بھٹکے ہے نفرتوں کی وادی میں
پیار کی مگر اب بھی دل پہ حکمرانی ہے
زخم کھاتے رہتے ہیں مسکراتے رہتے ہیں
ہم وفا شناسوں کی یہ ادا پرانی ہے
برف بن گئے ارماں، منجمد ہوئے جذبے
زیست کے سمندر میں کتنا سرد پانی ہے
اپنے سائے سے ہم خود اے حیات ڈرتے ہیں
مصلحت کی دنیا میں کتنی بدگمانی ہے
*میں تنہائی پسند نہیں ہوں*
*ہاں مگر*
*بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا*
Good morning
روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے
Heart touching💘
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو
تم اللہ تعالی کے ذکر میں دل لگا لو
سکون اور اطمینان تم سے دل لگا لیں گے
جو اپنی تنہائیوں کو اللہ کے خوف سے مزین کر لے
اللہ اس کی محفلوں کو بھی اچھا کردے گا
گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے
اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے
مغرور نہیں بس دور ھوگیا ہوں،
ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں...🚶♂
نہ تھی کوئی اور رنجشیں، صرف عادتوں میں تضاد تھا
کہ اسے پسند تھی شوخیاں،مجھے سادگی میں کمال تھا
بہت نایاب ہیں آج کل
میرے جیسے کام سے کام رکھنے والے
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس
بس باتیں دل سے کرتے ہیں
ڈاکٹر نے نیا نیا کلینک کھولا۔ تھوڑی دیر بعد ایک آدمی آیا تو ڈاکٹر نے خود کو مصروف دکھانے کیلۓ فون کا رسیور اٹھایا اور کافی دیر لگے رہنے کے بعد آدمی سے بولا: ” جی فرمایۓ کیا ہوا؟” آدمی: میں “پی ٹی سی ایل” سے آیا ہوں، اگر بات ختم ہو گئ ہو تو کنکشن ایکٹو کر دوں؟”۔۔۔
Show off😁😁
ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائ ھے جس کو لگانے سے چا لیس سال کی آنٹی بیس سال کی لگنے لگے گی دوست: پھر تو یہ کریم بہت بکتی ہو گی؟ ڈاکٹر،افسوس کے ساتھ: یار بکے گی تو تب جب کوئ آنٹئ اپنے آپ کو چا لیس سال کی سمجھے!!!
Hahahaha!!
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔
ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے
My favourite,good morning🙂
کہا یہ سُن کے گلہری نے، مُنہ سنبھال ذرا
یہ کچّی باتیں ہیں دل سے انھیں نکال ذرا
جو مَیں بڑی نہیں تیری طرح تو کیا پروا
نہیں ہے تُو بھی تو آخر مری طرح چھوٹا
ہر ایک چیز سے پیدا خدا کی قدرت ہے
کوئی بڑا، کوئی چھوٹا، یہ اُس کی حکمت ہے
بڑا جہان میں تجھ کو بنا دیا اُس نے
مجھے درخت پہ چڑھنا سِکھا دیا اُس نے
قدم اُٹھانے کی طاقت نہیں ذرا تجھ میں
نِری بڑائی ہے، خوبی ہے اور کیا تجھ میں
جو تُو بڑا ہے تو مجھ سا ہُنر دِکھا مجھ کو
یہ چھالیا ہی ذرا توڑ کر دِکھا مجھ کو
نہیں ہے چیز نِکمّی کوئی زمانے میں
کوئی بُرا نہیں قُدرت کے کارخانے میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain