آنکھوں کا ہےفریب یا عکسِ جمال ہے
آتی ہے نظر کیوں تیری صورت جگہ جگہ
میرے #نٙظریات مجھے #تٙنہا کرتے ہیں☝🏻
#مُنافق ہو جاؤں تو ابھی #بِھیڑ لگ جاۓ💯💯
😎🎧
یہ جو تم کرتے ہو نا عشق میں حساب کتاب 😒
ہم کرنے بیٹھے تو خرید لیں گے تمہیں👈😎
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ 🔥💔
پتا ہے میرا دل پھٹنے لائق تھا جب اس نے آخری لمحے کہا خوش رہو اور میں نے کہا مجھے تمہاری دعا بھی نہیں چاہیۓ۔ 💔
#__احمد ❤️🥀❤️
ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا
اک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں
😊💔
تمھیں سہناپڑھے گا دور جدائی کا
💔💔💔
میرا کیا میں تو مرجاونگا
تمھیں سہناپڑھے گا دور جدائی کا
💔💔💔
میرا کیا میں تو مرجاونگا
بہت کم لوگوں کو خاص رکھتا ھوں ۔۔۔🤗🤗 مگر جسے رکھتاھوں تاحیات رکھتا ھوں۔ ❤❤
.
.
.
Its not only a post its true
دل کو صبر آ جانے کا مطلب جانتے ہو ؟؟؟
محبت اور اس کے سب تقاضے دفن کرنا 💔🔥
دور بہ دور، دل بہ دل، درد بہ درد، دم بہ دم
تیرے یہاں رعایت حال نہیں رکھی گئی
مت پوچھو کیسے تھ ہم۔۔۔۔۔۔
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
کہاں کسی سے محبت نبھانے والا ہوں✨
میں بدلحاظ ہوں، بلکل زمانے والا ہوں"-🖤
حادثے محبت کے
دلوں کو 💔 اکثر توڑ دیتے ہیں
انــا پسنــــــد ھیں، لیـــــکن انـا پـــرستـــــ نہیں،
ہم آدھـے اور ھیں ، آدھـے تمہــارے جیسـے ھیں❣
" اُس کے لفظوں کی کرامات بتاؤں تُم کو ؛ دِل پہ لگتے تھے اور آنکھوں سے نکل آتے تھے ۔ " 💔🙂
"بہت تکلیف دیتے ہیں وہ زخم
جو بنا قصور کے ملے ہوں "
😪💔💯🔥
/😘. نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
صاحب!💔
😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔
مرشد ہم تو چاہتے ہیں لوگ نفرت کریں ہم سے
محبت بھی کون سی "لوگ" سچی کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain