درد کی انتہا کیا ہوئی درد ہی دوا ہو گیا
محبت اجرِ کبیرہ کو گناہ کبیرہ کیا لکھوں
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
فنا کِیا مجھے
یہ چاہنے کی آس نے۔۔ 🖤
❝😂❞
- " اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں 🙄
جس پہ آپ مر گئے۔تباہ برباد ہوگئے ۔لٹ گئے ۔ذلیل ہوگئے 😜😂🙈
❝😂❞
- " اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں 🙄
جس پہ آپ مر گئے۔تباہ برباد ہوگئے ۔لٹ گئے ۔ذلیل ہوگئے 😜😂🙈
😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂😂😂
دو پٹھان پانی پینے گئے تو "گلاس" الٹا پڑا تھا
پہلا پٹھان: اس کا تو منہ ہی بند ہے
دوسرا پٹھان: یہ تو نیچے سے بھی ٹوٹا ہوا ہے۔😂😂
اے گرمیوں جلدی آؤ
تاکہ وہ
میرے گھر برف لینے آئے
😂😂🤣🤣🤣
بیوی: (شوہر سے) ”تم سوتے ہوئے مجھے گالیاں دے رہے تھے۔“
شوہر: ”تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے۔“🤣🤣🤣🤣
بیوی: ”کیا غلط فہمی ہوئی ہے؟“
شوہر : ”یہی کہ میں سو رہا تھا۔“🤣🤣🤣🤣
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
_*🌙 06 شعبان 1442 ھِجْرِی🕌ْ*_
_*🧾21 مارچ 2021 عِیسَوی*_
_*☀ 07 چیت 2077 بِکرمی*_
_*🌍 بروز اتوار*_
_*🤝مولانا روم سے کسی نے سوال کیا کہ کونسی موسیقی حرام ہے؟جواب دیا*_
_*امیروں کے برتنوں میں گونجتی چمچوں کی آواز جو بھوکے غریب کے کانوں میں پڑے...😇*_
ہماری مثال اُ ن پھولوں جیسی ہے
😓😓
جو کھلے ہی نہیں مرجھانے کے خوف سے
تیرے چا ھنے وا لے بڑھ گےء 🥰💯
اب ہمارئ خاموشی ہی بہتر ہے
کہنے لگے وہ مجھ سے کہ تم بدتمیز ہو
میں نے کہا حضور، نہایت بھی بولیے
💔😥🙏🏻
دیکھنے والے ، مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں ؟
یار وہ شخص مرے پاس ، یہیں ہوتا ہے !!!
رف رجسٹر کے ایک کونے پہ
زندگی تُو نے لکھ دیا ہے ہمیں
💔😥🙏🏻
میرا بس چلے تو میں کسی کو تمہارا نام بھی نہ لینے دوں 💯🔥
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!💔 💔🔥✌🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain