Lgta ab fake account bnana hi prna hai
سچ آکھاں تے رب دی میں شان آکھاں
کالی زلف تے اکھ مستانی اے
آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی
دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں
-"💋تم سے عشق👑ہورہاہے۔۔۔کیا کیا جائے؟¿💋-"
-"خود کو روک لیا جائے🔥۔یا ہونے دیا جائے😍💕-".
.
.
.
.
.
.
.
.
200 posts completed
اپنے سوا انسان کو پورا معاشرہ خراب لگتا ہے
کیونکہ ہم کبھی خود سے ملتے ہی نہیں🙂
مرشد ہم سے _ بات کیجیے.
مرشد ہمارے ہاں بارش کا سماں ہے"!❤
تمام شہروں سے فون آنے لگے ہیں مجھ کو
اداس لوگوں کی ایک بستی بنا رہا ہوں...
دعائیں مانگتے ہونگے کہ اُڑ سکیں نہ کبھی
تِرے مزار پہ بیٹھے کبوتروں کو سلام
میں کیسے گفتگو سے غیر کو اپنا بناتا ہوں 🔥
ادھر آو،یہاں بیٹھو! تمہیں جادو سکھاتا ہوں❤
21 مارچ
" شاعری کا عالمی دن "
شعر کہہ رہا ہوں مجھے داد دیجیئے
آج شاعری کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، شاعری جذبات کی عکاسی اورالفاظ میں کہانی کے ساتھ ساتھ افراد اور قوموں کی راہ بانی کا فریضہ انجام دیتی ہے، یوم شاعری کا مقصد شاعری کی اہمیت کو اجاگرکرنا ہے۔
یوم شاعری سال 1999 سے منایا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم یونیسکو کی جنرل اسمبلی کے فیصلے کے مطابق یہ تقریب منانا شروع کی گئی تھی۔ سال دو ہزار نو سے روس میں شاعری کے عالمی دن کے موقع پر تقریبات ایوان ادباء میں منعقد کی جاتی ہیں۔
یوم شاعری کا مقصد نوجوان شاعروں کو اپنی تصانیف متعارف کرانے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ شاعری جذبے اور احساس کا نام ہے۔ جو دلوں میں گداز اور لہجے میں شائستگی پیدا کرتی ہے۔
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
اس کے بغیر اس کی تمنا کیے بغیر
*(جون ایلیا)*
ہمارا عِشق اِک اِلہامی قِصّہ
ہمارے درد کے ہیں تیس پارے
ریحان بشیر ❤️
وہ اپنے باپ کی سب سے عظیم بیٹی تھی
پھر ایک دن کسی لڑکے سے دوستی کر لی
وہ جس کی عمر تھی گڑیا سے کھیلنے والی
سنا ہے اس نے محبت میں خودکشی کر لی💔
مصطفیٰ کمال 💜
اس کو کہتے ہیں میاں زخم کا تازہ ہونا
وہ کسی اور سے بچھڑا ہے تو غم ہے ہم کو
احسان الحق مظہر
اک دن اداسیوں کی دوا ڈھونڈ لیں گے لوگ
ہم لوگ ہوں گے یا نہیں تب تک ،نہیں پتہ
میرا پوسٹ لکھنا,😒
اور آپکاپوسٹ کو پڑھنا🙊😁
ہائےےےےے😍
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا😍😍😍😂🙈🤣
خود کو کر نکما اتنا کہ ہر کام سے
پہلے😁
گھر والے سو بار سوچیں اینوں آکھاں کے نا😂😂
بدن کا بوجھ لیے , روح کا عذاب لیے
کدھر کو جاؤں , طبیعت کا اضطراب لیے ؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain