کیا بُرا ھے میں اقرارِ محبت کرلوں
لوگ ویسے بھی تو کہتے ھیں گنہگار مجھے...🔥🖤
🍃_ کبھی یہ بھی تو سوچا ہوتا
،صاحب !!
کاندھوں پر اٹھانے والے ، ہمیشہ مٹی میں ملا دیتے ہیں _,"
💔🙏😢
مطمئن اس لیے ہوں🥀
دھوکہ کھایا ہے دیا نہیں 🙂
💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔
*رابطہ توڑ دینے سے محبت ختم نہیں ہوتی*
*دلوں میں وہ بھی رہتے ہیں جو دنیا چھوڑ جاتے ہیں 🔥❤*
*_#_❣️🥀😊💯✍️*_
اس نے ہمے غریب سمجھ کر محفل سے نکال دیا مرشد تم بتاو کیا اسمان میں چاند کے ساتھ ستارے نہی ہوتے 🖤
ظاہِر کِسی صورت بھی کہیں نام نہ کرنا
ہیں لوگ بہت خاص ، ہمیں عام نہ کرنا
جانے کی اِجازت تو دے دیتے ہیں لیکِن
رستے میں کہیں آتے ہوئے شام نہ کرنا
کچھ روز سے یہ حال ہے فُرقت میں تُمہاری
بیکار پڑے رہنا ، کوئی کام نہ کرنا
ہم بھی نہ دیکھے گے ، سرِ راہِ غریباں
تُم بھی میرے وعدوں کو سرِ عام نہ کرنا
یادوں کا نشہ ہوش اُڑا دیتا ہے مُحسن
ساقی سے کہو سامنے اب جام نہ کرنا
محسن نقوی🥀
چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے
پہ کیا کریں ہمیں اک دوسرے کی عادت ہے
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے.
میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے
پی لیا کرتے ہیں جینے کی تمنا میں کبھی
لڑکھڑانا بھی ضروری ہے سنبھلنے کے لیے
جنون ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا
کھلونے، عشق، پیسہ اور پھر خدا خدا🖤
💘ایسا خاموشی کا عالم ہو جائے گا ہمارے بعد💘
..💔💔💔👈👈
💘کہ ہو کر اداس پرندے بھی تیرا شہر چھوڑ جائیں
گے..💘😢😢
حدود عشق کی جانچ کے ______ پیمانے نہیں ہوتے
وہ جو مخلص ہوں، ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے!
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!💔
-"💋تم سے عشق👑ہورہاہے۔۔۔کیا کیا جائے؟¿💋-"
-"خود کو روک لیا جائے🔥۔یا ہونے دیا جائے😍💕-"
بہت چھالے تھے اس کے پاوں میں
کمبخت اصولوں پر چلا ہو گا.....!!
🖤🥀🔥
خود کو اتنا بھی مت بچایا کر
بارشیں ہو تو بھیگ جایا کر.😍
کام لے کچھ حسین ہونٹوں سے
باتوں باتوں میں مسکرایا کر.🥰
انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉😂😂
تیرا نام چاند پہ لکھنے کو جی چاہتا ہے مگر ۔۔۔۔۔
ایک تو میرا ہاتھ نہیی جاتا اور دوسرا امی نے زیادہ دور جانے سے منع کیا ہے
😙😂🤣🤣
اتنـی شـرارتیــــں بھـر گئـی ہیـں دمــاغ میـں کہ🤣
دمـــاغ بھـی سٹـــوریج فــل کـا آپشــن دے رہـا ہــے__😁😂😂😂
ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎
لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain