Mhb11 boss damadam ki app kb tk launch ho gi???
شہر جاکر بس گیا ہر شخص پیسے کے لیے!!!
خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کر دیا!!!!
مرشد
اب تیرا ذکر ہونے پر ہم
مرشد
لاحول ولا قوۃ پڑھتے ہیں🙂❤
Agr koi damadam pr mery kehny cy register tw mujy koi paisy milny chaye na😋😋😋
اے عشـــــــــق_یہ_تفریق مناسب تو نہیں
جو حال_اِدھر ہے وہ اُدھر کیوں نہیں
ہر شخص مجھے صورت اخبار سمجھ کر
صفحات سے مطلب کی خبر کاٹ رہا ہے
جو تار سے نکلی ہے وہ دھن سب نے سنی ھے
جو ساز پہ گزری ہے ، وہ کس دل کو پتا ہے
_بس اب کی بار بہت دل دکها دیا تم نے🌸
بس اب تمهاری طلب کا بهی سفر ختم ہوا.💔🥀
انسان ما ل جمع کرتا ہے اُس کے
بینک بھرے رہتے ہیں اور دل خا لی رہتا ہے
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
ہمالہ
اے ہمالہ! اے فصیل کشور ہندوستاں
چومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماں
HIMALAYA
O Himalaya! O rampart of the realm of India! Bowing down, the sky kisses your forehead.
تجھ میں کچھ پیدا نہیں دیرینہ روزی کے نشاں
تو جواں ہے گردش شام و سحر کے درمیاں
دیرینہ روزی: لمبی عمر۔
Your condition does not show any signs of old age; you are young in the midst of day and night's alternation*.
* The alternation of the day and night is what produces time. This verse also alludes to the relative recentness of the Himalayas in terms of geological ages. This range came into existence 5-10 million years ago in the Pliocene epoch.
ایک جلوہ تھا کلیم طور سینا کے لیے
تو تجلی ہے سراپا چشم بینا کے لیے
چشم بینا: دیکھنے والی آنکھ۔
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
پاکستان کی قومی معلومات
قومی پرندہ: چکور
ریاستی پرندہ: شاہین
قومی کھیل: ہاکی
قومی زبان: اردو
قومی پھل: آم
قومی سبزی: بھنڈی
قومى كهانا: نہارى
قومی مشروب: گنے کا رس
قومی دریا: دریائے سندھ
قومی درخت: دیودار
قومی پھول: چنبیلی (ياسمين)
قومی جانور: مار خور
قومی شکاری جانور: برفانی چیتا
قومی ممالیہ جانور: دریائے سندھ میں پائی جانے والی ڈولفن
قومی رینگنے والا جانور: مگر مچھ
قومی مچھلی: مہاشیر
قومی پہاڑ: کے ٹو
قومی نعرہ: پاکستان كا مطلب كيا، لا اله الا الله
*____🌹مَنّم مَستٌم تَنّم عِشّقٌم🌹____*
جب یار نے اٹھا کر زلفوں کے بال باندھے
تب میں نے اپنے دل میں لاکھوں خیال باندھے
دو دن میں ہم تو ریجھے اے وائے حال ان کا
گزرے ہیں جن کے دل کو یاں ماہ و سال باندھے
تار نگہ میں اس کے کیونکر پھنسے نہ یہ دل
آنکھوں نے جس کے لاکھوں وحشی غزال باندھے
جو کچھ ہے رنگ اس کا سو ہے نظر میں اپنی
گو جامہ زرد پہنے یا چیرہ لال باندھے
تیرے ہی سامنے کچھ بہکے ہے میرا نالہ
ورنہ نشانے ہم نے مارے ہیں بال باندھے
بوسہ کی تو ہے خواہش پر کہیے کیونکہ اس سے
جس کا مزاج لب پر حرف سوال باندھے
ماروگے کس کو جی سے کس پر کمر کسی ہے
پھرتے ہو کیوں پیارے تلوار ڈھال باندھے
خدا کے واسطے واپس مت آنااب
میری مسکراہٹیں عروج پر ہیں💖✌
______🔥
Aaj 1 poetry battle ho jaye
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
تمہارے بعد ہوئی مجھے تہجد کی عادت
ورنہ پہلے تو میں اندھیروں سے ڈرا کرتا تھا
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 🙂
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرناi.🔥🍂
.
.
.
.
Good Morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain