کِسی نہ کِسی کو تو اُس شخص کو سمجھانا چاہیے تھا
مُجھ پہ پیار نہ سہی اُسے ترس تو آنا چاہیے تھا💔🌚🔥
😢💔
#___تعلق رکھنا کوئی کمال نہیں🔥❣️🔥
#____تعلق نبہانا🔹 کمال ہیں🔥❣️🔥
"جو *مخلص* ہیں وہ *بیوقوف* تصور کیے *جاتے* ہیں.. 💯
, یہاں *مطلب پرست* *عقل مند* کہلائے *جاتے* ہیں...
"جو *مخلص* ہیں وہ *بیوقوف* تصور کیے *جاتے* ہیں.. 💯
, یہاں *مطلب پرست* *عقل مند* کہلائے *جاتے* ہیں...
*مرشد نہیں تھی محبت تو وہ کہہ دیتے_🔥*
*مرشد یوں ہمیں جاہل کہنے کی کیا ضرورت تھی_؟*
مرشد ہمیں تو عین جوانی میں دکھ ملا
مرشد ہمارے ساتھ دغا کر گیا کوئی... 🍁🍁
*مرشد نہیں تھی محبت تو وہ کہہ دیتے_🔥*
*مرشد یوں ہمیں جاہل کہنے کی کیا ضرورت تھی_؟*
نہ وہ عشق میں رہی گرمیاں.......
نہ وہ حسن میں رہی شوخیاں....
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی..........
نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں........
"جو *مخلص* ہیں وہ *بیوقوف* تصور کیے *جاتے* ہیں.. 💯
, یہاں *مطلب پرست* *عقل مند* کہلائے *جاتے* ہیں...
"نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے...😕
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے💔
Lgta m post sirf logo k liye krta hu
نائی کے بھی آنسو نکل آئے
جب
ایک آدمی آکر کہتا ہے کہ بال اتنے چھوٹے کر دو کہ بیگم کے ہاتھ میں نہ آئیں۔
😂😝😁😂😂😂
شکوے تو بہت تھے لیکن ،، 🎭🍂..
..
کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا ۔۔🥀
Aqi007
کوئی تو ہو جو میری تسلی کے واسطے
🥺
میری طرح سے روئے مجھے دیکھ دیکھ کر
موجِ کوثر کی قسم ہم تھے محبّت کے ولی
خاک کے ڈھیر پہ نہ جھکتے تو قلندر ہوتے
💔🎲✌️
تیرے سیاہ دل کے تقدس میں
آج کالے کپرے پہن رکھے ہیں🖤. 🖤@🖤
آج پاکستان میں کوئی بھی عام شخص سچ بات کہنے سے ڈرتا ہے کہ اگر کسی عہدے والے کے خلاف بولا تو وہ عہدے والا اس شخص کو سکون سے جینے نہیں دے گا۔۔۔۔۔
اور ایک وہ وقت تھا کہ رعایا نے حضرت عمر سے چادر تک کا حساب مانگ لیا تھا
اور حضرت عمر وہ شخص تھے جس نے قریباً آدھی دنیا پر حکومت کی
مفکر شہیر احمد
بچھڑنے والے میرے حال پر نظر رکھنا
یہ سانِحہ میری اوقات سے بڑا ھو گا
جہنوں نے قطرہ بھر بھی ساتھ دیا ھے ہمارا..
وقت نے موقع دیا تو سمندر لوٹا آئیں گے انہیں.. 🔥پروانہ🔥
*جاتے ہوئے کمرے کی کسی چیز کو چھو دے...*
میں یاد کروں گا کہ تیرے ہاتھ لگے تھے...❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain