M singal tha
.
.
.
Singal hu
.
.
.
.
.
Murshad
.
.
.
Ab singal ni rehna😭😭😭😭
Meko b gf chaye😭😭😭😭😭
.
😂😂😂😂😂😂
کالی کالی زلفووں کے پھندے نہ ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو
حسن والو سے اللہ بچائے
90% boys just is liye girlfriend bnaty hen k wo baaten kisi cy share kr sken jo ghar m kisi cy ni kr skty😢😢😢😢😢😢💔💔💔
Today I am very sad😢😢😢😢😢😢💔💔💔💔💔💔
Kbhi kbhi hum kisi ko bye krny k baad b is k reply ka wait kr rhy hoty hen💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💔💔💘💔💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘💔💘
Aaj k logo ki soch ye hai k agr lrki mazaq kry tw mazaq hai or agr koi lrka koi mazaq kr ly tw wo thrki
.
.
Mtlb
Sada kutta, kutta tuhada kutta tomy😡😡😡😡😡
Sb apny apny crush ka naam btao candy crush khelty hen😂😂😂😂
.
.
Ab aao medaan m
*پاسنگ مارک اور ھم*
آپ حیران ہوں گے میٹرک کلاس کا پہلا امتحان برصغیر پاک و ہند 1858ء میں ہوا اور برطانوی حکومت نے یہ طے کیا کہ برصغیر کے لوگ ہماری عقل سے آدھے ہوتے ہیں اس لیے ہمارے پاس " پاسنگ مارکس " 65 ہیں تو برصغیر والوں کے لیے 32 اعشاریہ 5 ہونے چاہئیں۔ دو سال بعد 1860ء میں اساتذہ کی آسانی کے لیے پاسنگ مارکس 33 کر دیے گئے اور ہم 2018 میں بھی ان ہی 33 نمبروں سے اپنے بچوں کی ذہانت کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔
جاپان کی مثال لے لیں تیسری جماعت تک بچوں کو ایک ہی مضمون سکھایا جاتا ہے اور وہ " اخلاقیات " اور " آداب " ہیں۔ حضرت علی نے فرمایا "جس میں ادب نہیں اس میں دین نہیں "۔ مجھے نہیں معلوم کہ جاپان والے حضرت علی کو کیسے جانتے ہیں اور ہمیں ابھی تک ان کی یہ بات معلوم کیوں نہ ہو سکی۔ بہر حال، اس پر عمل کی ذمہ داری فی الحال جاپان والوں نے لی ہوئی ہے۔ ہمارے ایک دوست جاپان گئے اور ایئر پورٹ پر پہنچ کر انہوں نے اپنا تعارف کروایا کہ وہ ایک استاد ہیں اور پھر ان کو لگا کہ شاید وہ جاپان کے وزیر اعظم ہیں۔ یہ ہے قوموں کی ترقی اور عروج و زوال کا راز۔
اشفاق احمد صاحب کو ایک دفعہ اٹلی میں عدالت جانا پڑا اور انہوں نے بھی اپنا تعارف کروایا کہ میں استاد ہوں وہ لکھتے ہیں کہ جج سمیت کورٹ میں موجود تمام لوگ اپنی نشستوں سے کھڑے ہو گئے اس دن مجھے معلوم ہوا کہ قوموں کی عزت کا راز استادوں کی عزت میں ہے ۔ آپ یقین کریں استادوں کو عزت وہی قوم دیتی ہے جو تعلیم کو عزت دیتی ہے اور اپنی آنے والی نسلوں سے پیار کرتی ہے۔ جاپان میں معاشرتی علوم " پڑھائی" نہیں جاتی ہے کیونکہ یہ سکھانے کی چیز ہے اور وہ اپنی نسلوں کو بہت خوبی کے ساتھ معاشرت سکھا رہے ہیں۔ جاپان کے اسکولوں میں صفائی ستھرائی کے لیے بچے اور اساتذہ خود ہی اہتمام کرتے ہیں، صبح آٹھ بجے اسکول آنے کے بعد سے 10 بجے تک پورا اسکول بچوں اور اساتذہ سمیت صفائی میں مشغول رہتا ہے۔
آپ ایمانداری سے بتائیں اس سب کام میں بچے نے کیا سیکھا، سوائے نقل کرنے اور چھاپنے کے؟ ہم 13، 14 سال تک بچوں کو قطار میں کھڑا کر کر کے اسمبلی کرواتے ہیں اور وہ اسکول سے فارغ ہوتے ہی قطار کو توڑ کر اپنا کام کرواتے ہیں، جو جتنے بڑے اسکول سے پڑھا ہوتا ہے قطار کو روندتے ہوئے سب سے پہلے اپنا کام کروانے کا ہنر جانتا ہے ۔ ہم پہلی سے لے کر اور دسویں تک اپنے بچوں کو " سوشل اسٹڈیز " پڑھاتے ہیں اور معاشرے میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ یہ بتانے اور سمجھانے کے لیے کافی ہے کہ ہم نے کتنا " سوشل " ہونا سیکھا ہے؟ اسکول میں سارا وقت سائنس " رٹتے " گزرتا ہے اور آپ کو پورے ملک میں کوئی " سائنس دان " نامی چیز نظر نہیں آئے گی کیونکہ بدقسمتی سے سائنس " سیکھنے " کی اور خود تجربہ کرنے کی چیز ہے اور ہم اسے بھی " رٹّا" لگواتے ہیں۔
آپ ہمارا تعلیمی نظام ملاحظہ کریں جو صرف نقل اور چھپائی پر مشتمل ہے، ہمارے بچے " پبلشرز " بن چکے ہیں۔ آپ تماشہ دیکھیں جو کتاب میں لکھا ہوتا ہے اساتذہ اسی کو بورڈ پر نقل کرتے ہیں، بچے دوبارہ اسی کو کاپی پر چھاپ دیتے ہیں، اساتذہ اسی نقل شدہ اور چھپے ہوئے مواد کو امتحان میں دیتے ہیں، خود ہی اہم سوالوں پر نشانات لگواتے ہیں اور خود ہی پیپر بناتے ہیں اور خود ہی اس کو چیک کر کے خود نمبر بھی دے دیتے ہیں، بچے کے پاس یا فیل ہونے کا فیصلہ بھی خود ہی صادر کر دیتے ہیں اور ماں باپ اس نتیجے پر تالیاں بجا بجا کر بچوں کے ذہین اور قابل ہونے کے گن گاتے رہتے ہیں، جن کے بچے فیل ہو جاتے ہیں وہ اس نتیجے پر افسوس کرتے رہتے ہیں اور اپنے بچے کو " کوڑھ مغز " اور " کند ذہن " کا طعنہ دیتے رہتے ہیں۔
آپ ایمانداری سے بتائیں اس سب کام میں بچے نے کیا سیکھا، سوائے نقل کرنے ا
Girl ko chup kraany ka formula
👄👄💋💋💟💝💙💚💛💜💗💕💖💘😘😚😙😗
Is type k emoji send kro phir ni reply aaye ga
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
🌸
اسلام و علیکم
صبح بخیر زندگی
سنو !
شاخوں کو خالی بھی اللہ پاک کی ذات کرتی ھے __ اور شاخوں کو پھولوں اور پھلوں سے بھرتا بھی اللہ پاک ھے .
پھر تمھیں کون سی بات اللہ پاک سے مایوس کرتی ھے .؟
بس بیج ضرور بونا ،
وہ بیج __ دعا کی صورت میں ھے __ نیت کی صورت میں __ گمان کی صورت میں __ صبر اور امید کی صورت میں ھے .
دعا کرو گے __ تو اللہ پاک اس کو ہر بھرا کرے گا نا __
سچی نیت ہو گی __ تو اللہ پاک اس کو پھل دے گا __
جیسا گمان ہو گا __ تو وہ تم سے ویسا پیش آئے گا نا __
صبر اور امید کرو گے تو شاخوں کی ڈالیاں پھلوں سے بھریں گی نا.
اللہ سوھنے پہ بھروسہ رکھو ، اور آقا کریم الصلاتہ السلام پر درود پڑھتے رھو ۔
ضرور کرم ھو گا
ان شاءاللہ
Log PSL dekh rhy hen or meri masomiat ki intha dekho k m ny abi tk us ka anthum b ni suna😂😂😂😂
*انسان کتنا ہی زیرک نگاہ معاملہ فہم کیوں نہ ہو زندگی میں کچھ نہ کچھ پچھتاوے اس کے حصے میں ضرور آتے ہیں اگر انسان جان سکے کہ آج سے چند سال بعد اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے تو یقیناً آج ایک بہتر فیصلہ کرسکتا ہے*۔
THE END
انسان کی پہچان اس کی زبان سے ہی ہوا کرتی ہے کہا جاتا ہے زبان ہی گفتگو ہی انسان کا پتہ دیتی ہے کہ یہ کس خاندان یا قبیلے کا فرد ہے ۔ *بات چیت انسان کو انسان بناتی ہے۔ لیکن یہ ہر ہنر کی طرح ایک ہنر ہے۔* جیسے کے بچوں کی مثال سے ظاہر ہے۔گفتگو کیجیے مگر احتیاط سے کیجیے ۔کیونکہ باتیں دل پر حکومت بھی دیتی ہیں اور نظروں میں معیار گرا بھی دیتی ہیں۔ *زبان کے ٹکڑے پر جنت کی بشارت کا دارومدار ہے* ۔خاموشی بھی عین عبادت ہے اسی لیے کہ بروز حشر ہمارے نامہ اعمال میں گناہوں کی ایک بڑی تعداد کا تعلق زبان سے ہو گا۔اچھا بول بولیے ورنہ مت بولیے ۔ اگر *تمھاری گفتگو تمھاری خاموشی سے زیادہ معنی خیز ہو تب بولیے ورنہ خاموشی بہترین عمل ہے ۔* بولنے سے پہلے اپنے لفظوں کو تولیے کہ ان کی کیا قدرو قیمت ہے یہ کامیاب لوگوں کی نشانی ہے ۔
لہذا جب بھی کلام کیجیے تو بہت احتیاط سے کیجیے ۔ *رہی بات جنتیوں کی کہ جنتی لوگ کس زبان میں کلام کریں* ۔احادیث نبوی ﷺ کے مطابق جنتیوں کی زبان عربی ہو گی مگر یہ کنفرم ہے کہ *اس دنیا میں جنتی لوگوں کی علامات ہی یہ ہے* کہ وہ نرم کلام ہوتے ہیں ۔وہ شگفتہ اور شاٸستہ بات کرتے ہیں ۔ *ان کے قول سے کسی کی دل آزاری نہیں ہوا کرتی* ۔ان کی زبان جھوٹ کے لیے استعمال نہیں ہوتی ۔ان کی زبان سے اپنے رب کی حمد و ثنا جاری رہتی ہے ۔اب دوسرا پہلو کہ سچی بات کڑوی ہوتی ہے ہاں ایسا ہی ہے مگر سچی بات کرنے والے کالہجہ کبھی کڑوا نہیں ہوا کرتا۔ *دنیا کی کسی کتاب میں یہ نہیں لکھا کہ سچ بولنے کے لیے بدتمیز ہونا ضروری ہے ورنہ سچ سچ نہیں ہو گا۔* یہ زبان چاہے الفاظ کا مجموعہ ہو یا گوشت کا نرم ٹکڑا انسان کو معراج انسانیت پر بھی لے جاتی ہے اور بری طرح واصل جہنم بھی کر سکتی ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain