Damadam.pk
Faisalabad's posts | Damadam

Faisalabad's posts:

Faisalabad
 

* جو جلدی نہیں بھرتا اور اسی طرح بزرگ کہتے ہیں میٹھے بول میں جادو ہے ۔ بعض اوقات کسی کی خاموشی بھی ہمیں توڑ ڈالتی ہے *دراصل ہمارے ہاں عمومی طور پر جس قسم کی گفتگو کو مزاح کا نام دیا جاتا ہے وہ مزاح نہیں وہ مذاق ہوتا ہے* جس میں یا تو نفرت اور بغض چھپا ہوتا ہے یا پھر تعلق کی قدر و منزلت سے غفلت ۔سب کے سامنے ایک انسان کا مذاق اڑا کر اس پر طنز اور طعن کے تیر برسا کر اس کے معیار پر کیچڑ اچھال کر بڑی آسانی سے کہہ دیا جاتا ہے ۔ماٸنڈ تو نہیں کیا ۔سوری یار مزاح کر۔رہا تھا ۔ تم سے مزاح نہ کروں تو کس سے کروں ۔ *یہ وہ جملے ہیں جو اس زخم پر نمک چھڑکنے کاکام دیتے ہیں پھر جب تعلق ٹوٹ جاتا ہے تو بہت آسانی سے بنا شرمندہ ہوۓ کہہ دیا جاتا ہے یار اس میں برداشت نہیں۔* یہ سب رویہ اسی گفتگو اور بات چیت کاخاصا ہی ہوتا ہے ۔

Faisalabad
 

اب نتیجہ یہ نکلا کہ تمام بچے مر گئے۔ اس مختصر سے واقعہ سے یہ حقیقت تو اظہر من الشمس ہے کہ بات چیت (communication) انسانی زندگی کا کس قدر اہم رکن ہے؟ *یہ انسانی وجود کی اؤل ترین بنیاد ہے۔ اگر اِس کو ختم کر دیا جائے تو انسانیت ختم* ۔لیکن دوسری طرف اسی رکن کا اگر درست استعمال نہ ہو تو انسان کس قدر اذیت میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ ہمأرا المیہ ہی یہ ہے کہ ہمیں اللہ نے تو زبان درست عطا کی ہے مگر ہم اس کا استعمال درست نہیں کرتے ۔ *کہیں لفظوں کے تیر اور کہیں باتوں کا ہیر پھیر کر کے دوسروں کو نقصان پہنچاتے ہیں* ۔ زندہ ہوتے ہوۓ بھی محبتوں کومردہ کر دیتے ہیں۔تعلقات کے حسن کو برباد کر دیتے ہیں اور اس بنأ پر کٸی اچھے ناطے کھو دیتے ہیں۔ *آپ نے سنا ہو گا لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر جب یہ کاٹتے ہیں تو ان کا زخم بہت گہرا ہوتا ہے* جو جلدی نہیں بھرتا اور اسی طرح

Faisalabad
 

*گفتگو کیجیے مگر احتیاط سے کیجیے*
*ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم* کی کتاب *کامیاب زندگی کے راز* سے انتخاب؛
*زمانہ قدیم کے ایک رومن بادشاہ کے بارے مشہور ہے کہ ایک مرتبہ اسے یہ جاننے کی خواہش پیدا ہوٸی کہ جنت میں کون سی زبان بولی جاتی ہے* چونکہ رومیوں کے نزدیک بچے جنتی ہوا کرتے ہیں مگر وہ دنیا میں آ کر جو زبان انہیں سکھاٸی جاۓ وہ بولنے لگتے ہیں۔چنانچہ اس جانچ کے لیے بادشاہ نے ایک ہی دن پیدا ہونے والے چند بچوں کے لیے ایک نرسری کا قیام کرنے کا حکم دیا اور ان بچوں کے لیے ماہر خواتین نرسوں کو ملازمت دی ہر سہولت میسر کی مگر سب کے لیے شرط تھی کہ ان بچوں سے بات نہیں کرنی جو بھی کام کرنا ہے خاموشی سے کرنا ہے۔ *بہرحال اس تجربے پر مکمل ذمہ داری سے عمل شروع کردیا گیا تا کہ بادشاہ جان سکے جنت کی زبان کیا تھی؟* عبرانی ، یونانی یا لیٹن۔ اب نتیجہ یہ نکلا کہ

Faisalabad
 

زندگی
برتر از اندیشۂ سُود و زیاں ہے زندگی
ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیمِ جاں ہے زندگی
تُو اسے پیمانۂ امروز و فردا سے نہ ناپ
جاوداں، پیہمدواں، ہر دم جواں ہے زندگی
اپنی دُنیا آپ پیدا کر اگر زِندوں میں ہے
سرِّ آدم ہے، ضمیر کُن فکاں ہے زندگی
زندگانی کی حقیقت کوہکن کے دل سے پُوچھ
جُوئے شِیر و تیشہ و سنگِ گراں ہے زندگی
بندگی میں گھَٹ کے رہ جاتی ہے اک جُوئے کم آب
اور آزادی میں بحرِ بے کراں ہے زندگی
آشکارا ہے یہ اپنی قُوّتِ تسخیر سے
گرچہ اک مٹّی کے پیکر میں نہاں ہے زندگی
قلزمِ ہستی سے تُو اُبھرا ہے مانندِ حباب
اس زیاں خانے میں تیرا امتحاں ہے زندگی
خام ہے جب تک تو ہے مٹّی کا اک انبار تُو
پُختہ ہو جائے تو ہے شمشیرِ بے زنہار تُو
اقبال

Faisalabad
 

لوگ کہتے ہیں اپنی اوقات میں رہنا چاہیے
لیکن میں کہتا ہوں اپنی اوقات سے باہر بھی نکلنا چاہیے تا کہ اپنی اوقات کو بڑھا سکو
Regards: Shaheer Ahmed

Faisalabad
 

Aaj tw sunday hai boss😝😝😝😜😜😜😜 week college ka tha day mera hai😍😍😍😝😝😝😝😜😜

Faisalabad
 

Kisi ny kha tha k apni oqaat cy bahir nhi niklna chaye but kya kren ab bahir nikly gy tw hi oqaat ko brha sky gy na...😂😂😂😂
Ab muj cy mistake ye hoi hai k mujy Life m 1st time kisi pr crush aaya wo b bilkul impossible pr😂😂😂😂😂😂
Hun kr v ki skdy aan😂😂😂

Faisalabad
 

Kisi ny kha tha k apni oqaat cy bahir nhi niklna chaye but kya kren ab bahir nikly gy tw hi oqaat ko brha sky gy na...😂😂😂😂
Ab muj cy mistake ye hoi hai k mujy Life m 1st time kisi pr crush aaya wo b bilkul impossible pr😂😂😂😂😂😂
Hun kr v ki skdy aan😂😂😂

Faisalabad
 

Feeling too much sad😭😭😭😭😭 and also very glad😂😂😂. Mujy smj🤔🤔🤔 ni aarha k ab m khush😊😊 hu ya phir sad😭😭😭

Faisalabad
 

رات کے اس پہر صرف میں اور تم ہوں تو کیا حسیں لمحات ہوں گے
😍😍😍😘😘

Faisalabad
 

Neend aa rhi hai but so ni skta yaar😭😭😭

Faisalabad
 

M ny note kiya hai k ab Pakistan ki actresses k kpry b choty hovy ja rhy hen

Faisalabad
 

M soch rha hu k koi post share kr du but ye ni smj aa rhi k kon c post kru??😂😂😂😂😟😟😟

Faisalabad
 

I think saari quam so gai hai😂😂😂

Faisalabad
 

Ja tujy maaf liya dil ko torny waaly...
.
.
.
.
.
Bs 30 rupy dy dena gmsa elfi ly kr dil jorna hai wapis
.
.
.
😟😟😟😟😟

Faisalabad
 

Singer: Dil kithy khra lai o dholna
.
.
.
Me: sir railway station pr dekha tha m ny shayed abi tk udr hi hai😂😂😂😂😂

Faisalabad
 

یے ہے مے کدہ یہاں رند ہے
یہاں سب کا ساقی امام ہے

Faisalabad
 

Kuch log baaten b krty rehty or agr koi question kr lo tw kehty hen "ni btana m ny"
..
.
.
.
.
.
.
. Mery naal filma start kitya hoya j😂😂😂🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

Faisalabad
 

Mera apny aashiq bhaiyo cy important question
.
. K aakhir kaisy itna makhan lga lety ho???🤔🤔🤔

Faisalabad
 

Lo g ye post check kro
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Chalo bht check kr liya ab apny ghar jao😂😂