رجب کے مہینے کی ستائیسویں شب اللہ تعالی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو معراج عطا فرمائی،اہل ایمان کو چاہئے کہ بالخصوص یہ متبرک شب‘ عبادت الہی ، ذکر وتسبیح،نوافل اوردعاؤں میں گزاریں،کثرت سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں درود وسلام کانذرانہ پیش کریں۔اس متبرک رات امت مسلمہ کو حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی معرفت نماز کا تحفہ عطاکیا گیا جسمیں ہمارے آقاصلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اورمؤمنوں کی معراج ہے۔ شب معراج مبارک💕😇
Allah Pak Aj K Din K Sadqe Se Hazrat Muhammad S.A.W.S K Sadqe Se Tamam Ummat E Musalman Ki Tamam Pareshani K0 D0or Farma 0r Sbki Zindagi M Suk0on 0r Khushiyan Bhar De Ameen Summa Ameen,,!!! Jumma Mubarak