میں چاہتا ہوں کہ وہ شخص ٹُوٹ کر آئے
میں چاہتا ھوں میرے پاس مشورہ بھی نہ ہو
❤
مجھے __زندگی میں بناوٹ نہیں آئی
میرا لہجہ ---- میرا مزاج ذاتی ہے ۔۔۔۔
دور رھو اس دل سے ۔۔۔صاحب
ٹوٹا ھوا ھے کہیں لگ نہ جاے💔
صرف دکھاوےکا اچھا بننا🔥
بُرا ہونے سے بھی بُرا ہے✌🏻
•___√ 🖤🌸 ''
میں تیری من گھڑت کہانی ہوں🔥
-'' تو مجھے روز بھول جاتا ہے۔۔۔۔🥀
کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے
بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی
*وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہیـں ... کہ وہ آپ کو دوبارہ وقت دے سکے .....!!!*💞💞💞
لاکھ برائیوں والے قبول ❤️
تھوڑی سی منافقت والے سے توبہ✨
ان دنوں یوں ہی بد لحاظ ہوں میں۔۔۔
دوست شکوہ نہ کر کنارہ کر۔۔۔