Damadam.pk
Faisiii_bacha's posts | Damadam

Faisiii_bacha's posts:

Faisiii_bacha
 

میں تجھے اپنا سمجھ کر ہی تو کچھ کہتا ہوں ،
یار تو بھی میری باتوں کا برا مانتا ہے 💖

Faisiii_bacha
 

#ہم_نے_کھوئے_تھے_کچھ خواب_قیمتی..
#یہ_نہ_سوچ_تجھے_کھوکر اداس_بھیٹے_ہیں.

Faisiii_bacha
 

تم نے #تم ہی رہنا ہے،
میں بھی، #میں کا عادی ہوں..🔥

Faisiii_bacha
 

ہمارے دُکھوں پہ ہنستے ہیں،،،،،،
ایرے غیرے بے ذوق لوگ،،،،،،،،،

Faisiii_bacha
 

مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا.. ....
🖤🤍

Faisiii_bacha
 

اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے...!!
میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے..؟؟

Faisiii_bacha
 

عزت کی خاک بھی قبول ھے!!
بھیک کا آسماں بھی نہیں لوں گا

Faisiii_bacha
 

جو چلے گئے ان سے کیا #واسطہ ❤
جو پاس ہیں وہیں #خاص ہے....♥️🖤

Faisiii_bacha
 

عشق کی آخری نسل ہیں ہم
اگلی نسلوں کو جسموں کی ضرورت ہو گی

Faisiii_bacha
 

دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀

Faisiii_bacha
 

*ایک تعلق ، بچا نہیں پائے*
*ایک رنجش کی ، مار نکلے ہم*
*_#_❣️🥀s😊💯✍️*_

Faisiii_bacha
 

*میں تو فقط زندگی سے ڈرتا ہوں*
*موت تو ایک دفعہ مارے گی*🌺
*_#_❣️🥀Faisi😊💯✍️*_

Faisiii_bacha
 

*خاموشیا بھی خوفزدہ ہیں مجھ سے*
*کچھ اس قدر کچلی ہے تونے ذات میری💔🔥*

Faisiii_bacha
 

محبت سچ ہے صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🔥

Faisiii_bacha
 

خوشی کچھ یوں لٹکا رکھی ہے!!!
باہر نکلتے وقت اوڑھ لیتا ہوں..💔

Faisiii_bacha
 

وہ تیری ذات پہ جِتنا بھی مان تھا مجھ کو،
بُرا نہ مان، مگر میری جان! ٹوٹ گیا.. 💔

Faisiii_bacha
 

چہرے پہ کبھی یقین نہ کرنا 🔥
کیونکہ
چہرے سے بڑا کوئی نقاب نہیں 💯

Faisiii_bacha
 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥

Faisiii_bacha
 

تم محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے
ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں۔

Faisiii_bacha
 

مرشد جب اس نے ہمیں معذرت کہا🙏🏻
مرشد ہمارے ہجر کی توہین ہوگئی🍁