تم کو کردار بدلنے میں مہارت ہے مگر
کیا کرو گے اگر بدل دی کہانی ہم نے__
مسکان 🖤🥀
میں جوانی میں یوں خوار نہ ہوتا..
تم جو بچپن میں مرگئی ہوتی••••🦋•
میری خواہش ہے کہ
میں مر کر اُسے مستقل جدائی دوں________😊💔
*
مُنافقت میں منفرد ، اسلوبِ محبت
ہے بہت غضب کا ، اداکار انسان __
لوگ تو نکاح کے بعد بھی چھوڑ جاتے ہیں
بنتِ حوا تم وعدوں پہ رو رہی ہو 💔
خود کو مومن شمار کرتے ہیں
منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا
یاروں نے کس خلوص سے رستہ بدل لیا
مجھ کو ہجوم غم میں گرفتار دیکھ کر
ایک سن سکتا ھوں تو چار سنا بھی سکتا ھوں
احترام کرتا ھوں مگر خوب انا رکھتا ھوں
#شکل کی بات مت کیجئے
میری ماں مرتی ہے مجھ پے❤💜
جب اس کی اپنی رضا نہیں شامل
کیسے اس کو خدا سے مانگوں میں 🔥💔
درس دیتی ہیں سانسیں رک رک کہ مجھے
اندھیرا ہے بہت اندر ــــــ کلام حق پڑھا کر
سچ کی حالت طوائف جیسی ہے
طلبگار تو بہت ہیں طرفدار کوئی نہیں
سادگی پہ فتوے سبھی دیتے ہیں
مگر مرتے سبھی چہروں پر ہیں🔥
تم شہر میں رہو یا مضافات میں رہو
اوقات بڑی چیز ہے اوقات میں رہو
آو اب خود سے بھی معذرت کر لیں
ہم نے خود پر بھی ظلم ڈھائے ہیں
ارادے صاف ہیں میرے ۔۔۔۔
۔
اس لئے کافی لوگ خلاف ہیں میرے ۔۔
مرشد ہمارے درد پر فقط واہ کی گئی
مرشد ہماری اہ کو سمجھا نہیں گیا
مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے,
مرشد میری تو زندگی برباد ہوگئ 🙏
*مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا*
*مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑئ*
🔥
اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain