عورت معشوق نہیں
عشق کی استاد ہے🔥
زندگی کے تمام مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں🔥💯
تعلق میں اداکاری نہیں
وفاداری کا معاملہ رکھیۓ😏🔥💯
بات لطیفوں سے وظیفوں تک آ پہنچی ہے
زندگی ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی ہے ♥️♠️😑
شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے
اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے 💯🔥
tO day mY birthday 🎂🎉🎈
اب تیری بات تیری حد میں نہیں
شوق بڑھنے لگا تیرا، تُو جا
(جون ایلیاء)
اب تیری بات تیری حد میں نہیں
شوق بڑھنے لگا تیرا، تُو جا
(جون ایلیاء)
محبت بھیک میں دے رہا تھا مجھے....
میں کاسہ اس کے منہ پہ مار آئی ھوں...!
عشق میں اسلیئے دھوکہ کھانے لگے هیں لوگ. دل کے جگہ جسم کو چاہنے لگے هیں لوگ
کہیں میں ختم نا کر لوں سفر یہ ازیت کا ۔۔!!
کہیں میں پھینک نا دوں آج مار کر خود کو ۔!!
احساس ختم، اہمیت ختم💯
دل بھرا اور رابطے ختم❤
چند گھٹیا قسم کے لوگوں کی وجہ سے عورت ذات کی وفا بھی بدنام ہے اور مرد ذات کی محبت بھی 🥀🔥
آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض...!!!❤
ہر کسی سے کہہ رہا ہے آپ سا کوئی نہیں..!!🔥❤
*اپنے آس پاس لوگوں کے*
*ہجوم سے بہتر ہے ایک سچا*
*اور مخلوص دوست رکھیں*
*✍🏻🍁*
جب تم *سکون* کی
کمی *محسوس* کرو
تو *توبہ* کرو
کیونکہ *انسان* کے
*گناہ* اسے *بے چین* رکھتے ہیں
*✍🏻
*تم کو فرصت اگر ہو سننے کی*
*کہنے والی ہزار باتیں ہیں*💔🥀
یہ عارضی لوگ خوشیاں چھین لیتے ہیں 💔
° یہ اونچے اور اناپرست لوگ...🔥🌚
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
بس دکھ وہاں سے نہ ملے جہاں سکھ لٹایا ہے
🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain