Damadam.pk
Faisiii_bacha's posts | Damadam

Faisiii_bacha's posts:

Faisiii_bacha
 

*بندگی ہم نے چھوڑدی ہے فرازؔ*
*کیا کریں لوگ جب خداہوجائیں۔*

Faisiii_bacha
 

یہ عارضی لوگ خوشیاں چھین لیتے ہیں 💔

Faisiii_bacha
 

ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی🥀❤️

Faisiii_bacha
 

دنیا کا ہر شخص درد کا تجربہ کرتا ہے لیکن پھر بھی دوسروں کے درد کو نہیں سمجھتا____"🥀❤️

Faisiii_bacha
 

بہت محبتـــــــ " تھی" آپـــــــ سے ۔۔۔۔
" تــھی " کا مطلبـــــــ تو جانتے ہیں نا ۔۔۔ ؟

Faisiii_bacha
 

*زندگی آسرے نہ ڈھونڈا کر،،*
*میں تیرے ساتھ موت تک ہوں*

Faisiii_bacha
 

جناب!!! آباد رہیئے!!!
اچھا کھیل گئے آپ جذباتوں سے💔

Faisiii_bacha
 

سب دھوکہ ہے
کچھ نظر کا
کچھ جذبات کا

Faisiii_bacha
 

روپ کے جلوؤں کی ھائے کیا بات ھے
اک ،،گناہ،، کر لوں ؟ گناہ کی رات ھے

Faisiii_bacha
 

ﮨﺮ ﺷﮯ ﭘُﮑﺎﺭﺗﯽ ﮨﮯ ﭘﺲِ ﭘﺮﺩﮦٔ ﺳﮑُﻮﺕ..
ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺴﮯ ﺳﻨﺎﺅﮞ، ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻤﻨﻮﺍ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ.💔

Faisiii_bacha
 

کوئی منظورِ نظر شخص ہی ہارا ہو گا
تب ہی اعلان ہوا کھیل دوبارہ ہو گا💔
**

Faisiii_bacha
 

مجھے پروا نہیں لوگوں کی باتوں کی۔۔۔♣️
مجھے مجھ سے بہتر کوٸی نہیں جانتا۔۔۔♠️

Faisiii_bacha
 

آپ کو بھی تلاش ہے میری
آئیے مل کے ڈهونڈ لیتے ہیں🔥

Faisiii_bacha
 

اب میرے عیب تو_____مجھے نہ بتاؤ
مجھ کو احساس ہے____کہ برا ہوں میں
جون ایلیاء

Faisiii_bacha
 

آپ کچھ اور سمجھ بیٹھے ہیں✨
_ہنستے رہنا میری عادت ہے 🙃❤️ "

Faisiii_bacha
 

اچھا تھا جب سہتا رہا
بدتمیز ہوگیا جب بول پڑا!🔥👑

Faisiii_bacha
 

💔 "* اذیت راس ہے مجھ کو۔۔۔
بچھڑ کر دیکھ لو مجھ سے__🥀
#

Faisiii_bacha
 

بس مجھے یوں ہی اک خیال آیا
سوچتی ہو ، تو سوچتی ہو کیا
جون ایلیاء

Faisiii_bacha
 

🙂کیوں اداس بیٹھے ہو ؟
آؤ میں تمہیں سگریٹ پلاؤں 🙊🖤

Faisiii_bacha
 

وہ مجھ س'ے بچھڑ کر اب تک نہیں رویا
کوئی تو ہمدرد ہے جو اسے رونے نہیں دیتا