تم ساتھ ہو یا نہ ہو کیا فرق ہے
بے درد تھی زندگی بے درد ہے!! 😞
مجھے وحشت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ رونق سے
مجھے سنسان رہنے دو😉👉
*کسی نے اہل ستم سے کچھ نہیں کہا*
*سبھی نے مجھ سے کہا کہ حوصلہ رکھو*
#بدلحاظ
ﮐﻮﻥ ﺟﺎﻧﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﯿﺮﯼ ﺍُﻟﺠﮭﻦ ؛
ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﮔﺎ ﯾﮧ ﺯﺑﺎﮞ ﺟﺎﻧﺎﮞ ___
_'ہر شخص سے دل اکتایا ہوا ہے
ہر تعلق سے بیزار ہوں میں _ 🖤🥀🔥 بد_لحاظ
آپ کریں گے میری ذات پر تبصرے
آپ کیلئے بنایا گیا ہوں کیا ______؟؟
#بد_لحاظ
ہمیں چھوڑیئے کہ ہم تو ازل سے بے وفا ٹھہرے
______🙃🌸
#بد_لحاظ
قبر کی مٹی کو دیکھا تو معلوم پڑا ۔۔۔
میں ھوں ایک خواب اور ۔۔۔یہ تعبیر پڑی ہے میری ۔۔۔۔۔
#بد_لحاظ
بے کار خیالوں سے لپٹ کر نہیں دیکھا
جو کچھ ہوا ہم نے پلٹ کر نہیں دیکھا🔥
بد_لحاظ
وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو •"🔥
#بد_لحاظ
یه کون شخص ھے؟___اس کو ذرا بلاؤ تو.🥀
یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ھے.🍁
#بد_لحاظ
منافقوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے میں نے
یقین مانو بڑے ہی باادب ہوتے ہیں _🖤
🥀 🔥
#بد_لحاظ
kesy Ho Pubg lovers k.c guzer rahi h apki 😂
koiii pUbG loVer he


صرف سوچے ہیں کرکے نہیں دیکھے
میرے سارے گـــــناہ، ادھــورــــے ہیں
*جون ایلیاء*
لوگوں کو آہ لگتی ہے____!
تجھے میرا صبر لگے گا____💔
مجھ میں اچھائی کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے___سو مان لیتا ھوں..
تعلق روح کا ھو تو۔۔۔
____❣
دل نہیں بھرا کرتے۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain