Damadam.pk
Faisiii_bacha's posts | Damadam

Faisiii_bacha's posts:

اکیلے رہتے ہوئے خود اعتماد ہونا سیکھے 
ہر وقت ہر کوئی ہر مقام پر ساتھ نہیں دیتا🥀
F  : اکیلے رہتے ہوئے خود اعتماد ہونا سیکھے ہر وقت ہر کوئی ہر مقام پر ساتھ نہیں - 
ہاں مگر اس نے کہا تھا😕
کہ تم سے کبھی دل نہیں بھرے گا..💔💯
F  : ہاں مگر اس نے کہا تھا😕 کہ تم سے کبھی دل نہیں بھرے گا..💔💯 - 
تمہاری دنیا میں ہم جیسے ہزاروں ہوں گے 
مگر ہماری دنیا میں تم سا کوئی اور نہیں
🖤🥀
F  : تمہاری دنیا میں ہم جیسے ہزاروں ہوں گے مگر ہماری دنیا میں تم سا کوئی اور - 
اور ہم اپنے سے جلنے والوں کا 
🔥بڑا احترام کرتے ہیں
F  : اور ہم اپنے سے جلنے والوں کا 🔥بڑا احترام کرتے ہیں - 
Faisiii_bacha
 

بھوت کم لوگ خاص رکھتا ہوں جنکو رکھتا ہوں تاحیات رکھتا ہوں 🔥✌️

کبھی تو آؤ گے میرے پاس تم❤️
   میں ہنس کے نظر انداز کرو گا تمہیں🔥
F  : کبھی تو آؤ گے میرے پاس تم❤️ میں ہنس کے نظر انداز کرو گا تمہیں🔥 - 
ضرورت جب بھی تھی مجھ کو کسی کے ساتھ ہونے کی 
انہی مخصوص لمحوں میں مجھے چھوڑا ہے اپنوں نے...!
F  : ضرورت جب بھی تھی مجھ کو کسی کے ساتھ ہونے کی انہی مخصوص لمحوں میں مجھے چھوڑا - 
اور جو تمہارے لیے مرتا ہو اسے اپنے ہاتھوں سے نہیں مارا کرتے۔ 💯
F  : اور جو تمہارے لیے مرتا ہو اسے اپنے ہاتھوں سے نہیں مارا کرتے۔ 💯 - 
تم نے اک شخص کہیں مجھ سا نہ پایا ہوگا 
میں نے دیکھے ہیں کئ لوگ تمہارے جیسے✌️
F  : تم نے اک شخص کہیں مجھ سا نہ پایا ہوگا میں نے دیکھے ہیں کئ لوگ تمہارے جیسے✌️ - 
ہے سیاہ بخت کوئی مجھ جیسا 
جو مناسب نہ ہو کسی کے لیے  !!!
F  : ہے سیاہ بخت کوئی مجھ جیسا جو مناسب نہ ہو کسی کے لیے !!! - 
Faisiii_bacha
 

single log hazir ho

شک تو تها کہ محبت میں خسارے ہونگے.
یقین نہ تھا کہ سارے ھی  ھمارے ہونگے.
F  : شک تو تها کہ محبت میں خسارے ہونگے. یقین نہ تھا کہ سارے ھی ھمارے ہونگے. - 
Faisiii_bacha
 

yr name change option b dedo

اماں ٹھیک کہتی ہے، مجھے عقل نہیں ہے، میں بعد میں پچھتانے والوں میں سے ہوں۔🖤🔥
F  : اماں ٹھیک کہتی ہے، مجھے عقل نہیں ہے، میں بعد میں پچھتانے والوں میں سے ہوں۔🖤🔥 - 
مجھ کو خود اپنی تباہی پہ بڑا رشک آیا... 
 وہ میرے حال پہ اس درجہ پشیماں نکلے...!
F  : مجھ کو خود اپنی تباہی پہ بڑا رشک آیا... وہ میرے حال پہ اس درجہ پشیماں - 
جاتے جاتے وہ کس لیے پلٹی
اب ستائے گا یہ سوال مجھے. . 🖤
F  : جاتے جاتے وہ کس لیے پلٹی اب ستائے گا یہ سوال مجھے. . 🖤 - 
اے شخص اب تو مجھ کو سبھی کچھ قبول ہے....🥀___🖤
F  : اے شخص اب تو مجھ کو سبھی کچھ قبول ہے....🥀___🖤 - 
میرا ہنسنا میری گواہی ہے..✌•||
 اندر سے مر چکا ہوں میں.🔥🥀"_
F  : میرا ہنسنا میری گواہی ہے..✌•|| اندر سے مر چکا ہوں میں.🔥🥀"_ - 
Faisiii_bacha
 

میرا ہنسنا میری گواہی ہے..✌•||
اندر سے مر چکا ہوں میں.🔥🥀"_

Faisiii_bacha
 

یہ عارضی لوگ
خوشیان چھین لیتے ہیں
🍂