میں ایک معمولی سا خیال ہوں..
کبھی آؤں تو مُسکرا دینا.. 
-" آنسو آئیں تو خود پونچھنا، لوگ پونچھیں گے تو سودا کریں گے_" 💔🔥
ہے سیاہ بخت کوئی مجھ جیسا... 💔
جو مناسب نہ ہو کسی کے لیے..!!! 🖤🔥
بھاگو اپنی محبت کے پیچھے کہاں تک بھاگ سکتے ہو
تھک ہارکر رب کے پاس ہی آوگے💔🙂
تیرا بدلہ اب میں اوروں سے لیتا ہوں
مجھے جو چاہتا ہے.. اسے میں چھوڑ دیتا ہوں
🙂//•مرد وہ نہیں جو زیادہ لڑکیاں پٹائے🥀
مرد وہ ہے جو ایک سے لگائے اور اس نبھائے🖤

میری موت اتفاقیہ حادثہ ہو گی🥀💔💯
منظر -شاید خود کشی-جیسا ہوگا 🙃🥀



تجھے اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئینگے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ💔
وہ شوخِ رمیدہ مجھ کو اپنی
بانہوں میں نڈھال چاہیے تھا ۔۔
😞
جون ایلیاء
محبّت مانگ کر لینی پرے
اس دکھ کو سمجھتی ہو محترمہ !!!
یہ جو حالت ہے مری میں نے بنائی ہے مگر
جیسا تو چاہتا ہے اب مجھے ویسا کر دے،



hi everyone
me RnG shartbatoon ka tU meethY ghaat ka Pani🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain