نیند کی گولیاں کھاتا ہے اب وہ لڑکا 😢
جو عشاء کی نماز پڑھ کر سوجاتا تھا😔
"میں ہر شخص کی ___ حقیقتوں سے آگاہ ہوں.
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو🥀

" میری ہر دُعا میں رہنے والا شخص ، میرے نصیب میں نہیں رہا! ۔ " 💔😔
تیرے ہاتھ سے ہی رکھو تیرے ہاتھ سے ہی کھولو 🙈🖤
مختصر سی خواہش ہے کہ ایک روزہ ایسا بھی ہو ✌🏻💔
*لہجے سے اُٹھ رہی تھی داستانِ درد،*
*چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کُچھ گنوادیا،*
*جون اہلیاء*
عشاء سے لے کر فجر تک اُسے پہلو میں بٹھایا
رمضان کا احترام تھا صرف گلے سے لگایا
sb apni apni ray do orat march k barey me ... note gali wali koi nahi ok ramzan ka lihaz rk k baat kro 🤗
رمضان صبر کا مہینہ ہے
اور صبر کا بدلا جنت ہے،🌍❤️
سحری میں ذیادہ پانی اسٹور کرنے کی نیت سے نا پیئں...،
کیوں کہ یہ خاصیت صرف اونٹ کے ساتھ ہے....
ذیادہ پانی پی کر اپنے پیٹ کو تربیلا ڈیم بن نے سے بجاۓ....
شکریہ....!🍁🥀😝😂😂
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ❤
اےمیرے رب!مجھےنماز قائم رکھنےوالابنا دے.
آمین🙂❤👑
nazar na aye to talash me rehna oske ... jo nazar aye to palat kr na dekna osko 🔥🔥
