وہ وعدوں کا آدھا ادھورا شخص💔
روزے پورے رکھے گا اب🖤
نامعلوم
آپ کو لڑکے کے ہاتھ میں کیا اچھا لگتا ہیں
بریسلٹ۔ ڈوری۔ کڈا۔ واچ۔ یاسمپل
کسی کی محبت کا اکیلا وارث ہونا بڑے نصیب کی بات ہے……💔
aj sub ko bht tng kia mene😜
_____😢🍂💔"-
'عقل نے دیر کردی آنے میں
عشق کے کام آچکے تھے ہم___🌚
معصوم سا سوال..
اپکا جانو آپ سے age میں کتنا بڑا ہے؟؟😝
سنگل لوگ اسلام علیکم!!🙄😕😂
مل جائے اگر کوئی عالم تو اک بات پوچھوں🥀
غموں کو پینے سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ھے کیا💔
کون کرتا ہے اب پیار کی باتیں؟؟
ہر سو ہے لب و رخسار کی باتیں !!
عشق کا حجر اوڑھے اب کون ہمیشہ؟؟
سب کے پاس ہے دو چار کی باتیں !!
ستم گر ادھر آ ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
اب وہ سکول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑھاتی ہے اور سُنا ہے
میرے ایک ہمنام بچے کا بہت خیال رکھتی ہے.
رو ز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی🔥💯
وہ شخص بھی مجھے سو چتا ہو گا۔💕💞
" وہ ایک شخص جو تُمہارے لِیے بنایا ہی نہیں گیا! اُس ایک شخص سے بے انتہا مُحبت کا دُکھ سمجھتے ہو!؟ ۔ " 💔😔
یوں شرارت بھری نظروں 👀 سے نہ دیکھو ہم کو ..😉😜
عشق 😝 شوخی پہ اتر آیا تو بچ کر کہاں جاؤ گے ..😍❤
اللہ کے بناۓ انسان کو کبھی برا نھیں کہنا چاہیے 👉😍
اس لیے مجھے ہر لڑکی پیاری لگتی ھے 👉😍❤
شادی میں گیا تھا ⛪
ایک لڑکی پسند آئی 🙈
پتہ کرنے پہ معلوم چلا کہ 🤔
اسکی ہی شادی ہے 💁🙅😂😁😁
کوئی مجھ کو بھی مانگتی ہوگی
اپنی افتار کی دعاؤں میں۔۔🙈🙊😍
🤔🤔🤔
hm single log jay to kaha jay 😜😂 kia karey hm mr jay 😜
bara ajeeb lgta he jb ap kisi se baat khtm krna chaho to sticker send kro or wo oder se phir reply krey 😜😂
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
مَنسُوب چراغوں سے” اُور طرفدار ہوا کے
تُم لوگ مُنافق ہو” اُور مُنافق بھی بَلا کے..🖤
,
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain