یہ ہاتھ نہ *چھوڑیں* گے یہ وعدہ ہے *زندگی* روٹھ جائے تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے یہ وعدہ ہے
چاہے ہر پل *مشکل* آئے تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے یہ وعدہ ہے🤝🏻
کہاں ہے زندہ لاشوں کا قبرستان🌚
مجھے اپنی تدفین کرنی ہے😇💔
میری طلب کے تقاضے پے تھوڑا غور تو کر
میں تیرے پاس آیا ہوں خدا کے ہوتے ہوئے.............
*❣️تو نہیں تو تیرا خیال سہی*
*کوئی تو ہم خیال ہے میرا*❣️
اُس نے اتنا کہ کے فون کاٹ دیا کے کوئ آ گیا ہے
مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا گھر میں یا زندگی میں
roza to sb rk letey hen ye batao taraveeh kisne prhi or kisne nahi 🙄😏
baz log ese hotey hen jin se thori ziada baat krlo to wo hakeer samajhtey hen phir tmhe 😔 spread love 💕
آج نیند کس کم بخت کو آئے گی!
اس بے پروا نے خدا حافظ بھی نہیں کہا
🥀🥀
single logo ... tm log kb mingle hogey 🙄😝
ye mere profile k sat (+1) araha he is ka kia mtlb he 🙄🤔
تُجھے اُجاڑ کر ترس نہیں آیا!؟ لوگ میری داستان سُن کر روتے ہیں ۔
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے 😍
کوئی نسخہ ہے کیا ؟ بتاؤ نا
مجھے اس شخص کو یاد آنا ہے!💓
🌹💗🌹
سر سے لے کر پاؤں تک ساری کہانی یاد ہے
آج بھی وہ شخص مجھ کو منہ زبانی یاد ہے🔥
Assalamualaikum dd family 🤗
Mood switched 😐
Kis ny erning krni ha to bta do