Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

*محبت سحـــری میں پیئے گئے آخــــری گھونٹ جیسی ہونی چاہیئے*
*جس کے بعد دوسرے کی گنجائش ہی نہ ہو*

Faithful
 

muhabbat to muhabbat he ... phir hasil ho ya la hasil 👌💯

Faithful
 

ہو سکے تو کوئی خنجر سینے میں اتارا جائے
میری التجا ہے مجھے ہجر کی موت سے نا مارا جائے 🔥💔

Faithful
 

حیا دار زمانے کا گنہگار لڑکا ٹھہرا میں،
پرہیز گاروں سے درخواست ہے پرہیز کیجئے..🖤🔥

Faithful
 

لاکھ گرد اپنے حفاظت کی لکیریں کھینچو
ایک بھی ان میں نہیں ماں کی دعاؤں جیسی 🔥💕

Faithful
 

chalo awo shona babu ki zuban me batain krtey hen 😂 if interested 🥴

Faithful
 

آتشِ دوزخ ۔۔۔۔۔۔نہ دیکھ غضب سے مجھکو
بڑا رحیم ہے وہ جس کا گناہ گار ہوں میں!

Faithful
 

یہ وقت بھی رنگین تماشا ہے کہ سب نے،،
رو رو کے بتایا، جو ہنس ہنس کے گزارا.. 🔥🖤

Faithful
 

یہ پہاڑوں کا ظرف ہے ورنہ
کون دیتا ہے دوسری آواز!!

Faithful
 

behtareen ki talash me insan behtr b kho deta he or kho rha he ... sb ko ik perfect ki talash he bs 😔

Faithful
 

افطاری تیار کرتے وقت اپکو کون سی ڈیوٹی دی جاتی ہے؟ 🙂

Poetry
F  : Poetry 💯👌 - 
Faithful
 

ﺍﻟﻠـﮧ ﭘﺎﮎ ﺍﺱ ﺭﻣﻀـﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﻗﮯ ﮨﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘـﺲ ﻣﯿﮟ ﻣِﻼﺩﮮ..!!❤✨😍
ﺁﻣﯿﻦ

Faithful
 

جوانی کے جوش میں مردوں کو ہرعورت ہر لڑکی اچھی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی محبت سچی لگتی ہے۔ عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے، اور مرد کی ذرا سی ہمدردی عورت کو اعترافِ محبت نظر آتی ہے۔
یہ عمر اس طرح کی بیوقوفیوں کی ہوتی ہے اور دل کو بس خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔۔۔۔💯💯💯
Bitter reality....

Faithful
 

Assalamualaikum 🥰

Faithful
 

good night dd family 🤗 tc ❣️

Faithful
 

always be on a right way ... you know what jb ap achey hotey ho na to log bura samajh kr apko bura bana hi detey hen akhir 🙄

Faithful
 

اگر میں کہوں کہ مجھے محبت ہے تم سے
تو جھوٹا ہی سہی مگر خدارا میرا بھرم رکھ لینا

Islamic Quotes image
F  : Absolutely right 🤗❤️ - 
Faithful
 

محبت عمرِ نابالغ میں کی تھی
حامی
کم بخت سزا بھری جوانی میں ملی