ﺟﻮ ﺑﮭﯽ CoPy ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ یہاں PaStE ﮐﺮ ﺩﯾﮟ دیکھتے ہیں 😂😁
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔
If you cannot
Do great things.........
Do small things
In a great way.........
🥰🥰👍🏻👍🏻
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
کبھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے اُسے,..
بھر کے دیکھا تو, آنکھ بھر آئی🖤🔥
💕کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے ہم مر تو جاتے...💔😰
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣😢😢

ﺟﯽ_ﮨﺎﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺪ ﺗﮏ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ😘😋
ﺣﻀﺮﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ جان ﺳﮯﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮﮞ 😍🙈🙈
👉❤️
گروپ میں سب سو رھے ھیں مرشد
آؤ ان کی جوتیاں بیچ کر آسکریم کھاتے ھیں 😜😂🙈
تم نے ہی تو کہا تھا کہ میری امی نہیں مانیں گی😂😂
اب آنکھوں کو مت ڈھانپ میرا کاکا دیکھ !!!🤣😂
آگ لگانا ہماری فطرت میں نہیں
لوگ ہماری سادگی سے جلتے ھیں.😜😁
#
انباکس آتی ہو یا پھر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپکے نام کی
🔫سپاری دوں ۔۔۔۔۔۔
😂🤣🙈😱😍
میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب،
وہ ہر ایرے غیرے کو لاجواب کہتی ہے____!
🔥✌️
#میری چاھت کی #انتہا دیکھنی ھو تو ❤#دل سے❤ #دل لگا کر دیکھو....!!
تیرے ❤#دل کے ساتھ یہ ❤دل نہ #دھڑکے تو سزائے #موت دے دینا....!!
ایک تھی چائے☕ ایک تھا
بسکٹ🍪 مت پوچھو پھر کیا ہوا
ڈوب گیا بیچارا 🍪 چائے ☕
کے عشق میں°•°😍😍
😂😂😂
پوسٹ کرنا تو بس ایک #بہانہ ھے😁اصل مقصد #چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے😊😍
#ﷲ سب کو خوش رکھے
Ameen😊
جتنا میں کیوٹ ہوں مجھے ڈر ہے 🙈🙈
کہ
مجھے کوئی چڑیل ہی اٹھا کے نا لے جائے♥️💯😍🙈
اس نے کہا
تیرے بنا زہر کھا لوں گی، چھت سے چھلانگ لگا دوں گی ،نہر میں کود جاؤں گی...😑😑😒
میں نے کہا..
ویکھ لے_____جیڑا تینوں سوکھا لگے😂🤷🤣🤣🤣🤣🤣
مرغا: I Love u❤️میں تیرے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں🤭🤭
مرغی:ہاہاہاہاہاہا۔۔Really😝😜😜
مرغا:Yes۔۔بتاؤ کیا کروں۔۔۔
مرغی:چل انڈا دے۔۔۔۔۔🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain