سنو!!!۔
اگر میں آپ کا دل چوری کروں🙈
مجھے کتنے سال کی سزا ہو گی😜😕😒
😂عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں
✌😉😛😂😂😂
پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣😂
نیند بہت قیمتی چیز ہے😴😴
اس لیے تو اسے ”سونا“کہتے ہیں😝😝
ویلا بیٹھا تھا سوچا بتا دوں🤣😋🤣
سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلیئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂
چاۓ میں "Lays" ڈبو کے کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄😂😂✍
جب دل ہى الٹى سائیڈ پر ہے😳😒
اس سے سیدھے کاموں کی امید کیسے رکھوں🤷🏻🤣😂🤣😂
Han g agreee.?!!!
میں #فخر سے کہتا ہوں میں سنگل ہوں 😎
ہے کوئی لڑکی جو میرا #غرور توڑ سکے👈 😂😂✌
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
Z
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے💔
ہمارا دل خریدنا چاہتے ہو مناسب قیمت بتاتے ہیں
آنکھیں اٹھائیے _ہلکا مسکرائیے😄_ دل لے جائیے
☺☺☺
Lrkia kehti ha aj kl achy larky nai milty..
Mile ge b kesy kio k ma aj kl masroof rehta ho..
😁😁🙃😜🙈🙈🙉🙊
سیریس سوال 😉
ایک بات تو بتائیں۔۔
جب مزاق اڑایا جاتا ہے تو یہ اڑ ۔ ۔۔کر کہاں جاتا ہے؟
🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 😛😛😜😂😂
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے.
Z
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے.
میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے...
Z
خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا💔
آج کے دور کا سب سے مضبوط ترین رشته
انگھوٹے اور ________ٹچ موبائل کا ھے😐😜😜
اکثر لڑکیاں اپنی پکچر پوسٹ کرتے ہُوئے مُنہ پر کارٹون لگا لیتی ہیں
حالانکہ کارٹون اوناں نالوں زیادہ سوہنا لگدا 😜😜🙃😜👈
ان ہواؤں سے کہہ دو کہی اور جا کر بسیں✋✋
یہ پاکستان ہے 😕😕
یہاں تار ہلنے سے بھی بجلی چلی جاتی ہے😟😏😜😂
محبت بھی کیا چیز بنائی ھے تو نے ________ اےخدا.!!
تیرے بندے تیری ہی مسجد میں روتے ہیں کسی اور کے لئے...!!!
Mai tera Artagal
😜😜😜😜😜😜
Tu meri Halima .
😉😉😉😉😉
Age Tm Batw😜
Sunu or btao..
Kbi kisi pa line mari ha boys or girlz..
Ab ye na kehna copy pa 😡 such btana....😁😁🙊🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain