Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

جس کا کوئی نہیں ہوتا پھر اس کی دھڑا دھڑ پوسٹیں ہوتی ہیں
مینوں ویکھ لو
😅😅😅😁😁😁

Faithful
 

آپ کو یقین نہیں آئے گا لیکن میں پھر بھی بتا رہا ہوں
میں بچپن میں چھوٹا سا تھا
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜

Faithful
 

جس دن کوئ لڑکی میری گرفرینڈ بنے گی.
سب سے پہلے اس کو ایک تھپڑ لگا کر پوچھوں گا. ہاں بتاؤں اتنے سال کہا تھی..
😋😄😜😂

Faithful
 

رات کو نیند نہیں آتی دن کو چین نہیں آتا😳
دل سے پوچھا کیا یہی پیار ہے🤔
دل نے کہا🙄
نہیں پاگل😂
گرمی کی وجہ سے سب کا یہی حال ہے😂
😂😂😂

Faithful
 

اس کے چھوڑ جانے کے بعد میں مرنے ہی والا تھا ۔😥
کہ اچانک یاد آیا کہ اسکی کزن نے بھی اپنا نمبر دیا تھا۔
🙈🙈

Faithful
 

" آپ پر پھوپھی کی نظر ہے
یا خالہ کی "😂😍🙊

Faithful
 

کونسی کاسٹ کے ہو جو اتنے شونے مونے ہو😍😍
Me❗ Khan 😋 AnD. YoU ?

Faithful
 

مرشد لگتا ہے سب بھول گئے کسی نے یاد ہی نہیں کیا 🙄🙄😒😒
#

Faithful
 

نخرے تو مُجھ میں بچپن سے ہی ہیں ۔۔۔۔
پیدا ہونے کے ڈیڑھ سال تک کسی سے بات نہیں کی۔۔۔۔۔
😎👈
😅😅😂😅😂🤣😅😂🤣
#

Faithful
 

💞کیا پتا تھا _______محبت ہو جائے گی 💞
💞ہمیں تو بس تیرا مسکرانا اچھا لگتا تھا 💞
#

Faithful
 

_______یوں نہ ڈرا کرو میری_پوسٹ سے😍😍
_______کمنٹ کرنے سے پیار نہیں ہوتا😝😋🙈
# نہ ڈرا کرو میری_پوسٹ سے😍😍
_______کمنٹ کرنے سے پیار نہیں ہوتا😝😋🙈
#

Faithful
 

جنت میں حوروں کو نہیں...
تیری راہ دیکھو گا..
#

Faithful
 

اتنا غرور اچھا نہیں ہے گورے رنگ پہ
مرشد
میں نے دودھ سے زیادہ چاے کے دیوانے دیکھے ہیں
😏😏😏 ☕☕
#

Faithful
 

مرشد
کسی کو دل سے چاہو تو پوری کاٸنات اس کی شادی کہیں اور کروانے پر لگ جاتی ہے😜😂
#

Faithful
 

جب تم کو لگے میری ھو
پھر دیر نہ کرنا آنے میں
#

Faithful
 

معصوم لوگ اور بھی ہیں دنیا میں 🙈🙈
پرمیرے🙈🙈 تے حد ای مک گئی اے..!😂😜😜😌
#

Faithful
 

وہی منتظر نگاہیں وہی شام غم کا عالم
ہم ازل سے دیکھتے ہیں تیری واپسی کی راہیں
#

Faithful
 

مرشد ﻭﮦ ﺟﻮ ﺳﺮﺧﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﺎ ﻟﮕﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ
ﮨﺎﺋﮯ ﮨﺎﺋﮯ! ﭼﻮﻧﺎ ﻟﮕﺎ ﮔﺌﯽ ﮨﻢ ﮐﻮ

Faithful
 

میرے لیے تو پیار
"2000"
.
کے نوٹ جیسا ہے
نہ کبھی بنا
نہ کبھی دیکھا
اور
نہ ہی کبھی ملا
😁😅😂🤷🤷

Faithful
 

تم نے ہی تو کہا تھا کہ میری امی نہیں مانیں گی😂😂
اب آنکھوں کو مت ڈھانپ میرا کاکا دیکھ !!!🤣😂
#