آگ لگانا ہماری فطرت میں نہیں
لوگ ہماری سادگی سے جلتے ھیں.😜😁
#
انباکس آتی ہو یا پھر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپکے نام کی
🔫سپاری دوں ۔۔۔۔۔۔
😂🤣🙈😱😍
#
جیسے ضروری ہے دِن🌇 کے بعد رات🌃 ہونا
ویسے ہی میرے لئے ہے تیرا😘 ساتھ ہونا💑🔥
#
پیچھے ہٹ جائے سب
آج ایک نرس نے کہا ماسک لگاؤ
کتنی فکر ہے اس کو میری 😂😂
#
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا👮
وہ👰🙎لڑکیاں مشورے
دے دے کے سہیلی کا بھی 💔
بریک اپ کروا دیتی ہیں
#
بوجھ پڑتا ہوگا آپ کی نازک سی کمر پر-_
بڑھ گئیں ہیں زلفیں ذرا کم کیجئے-__😍👌
🥀🍁
#
لڑکی🙇مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائ
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
🙈لڑکا🙍رولاے گئ کیاپگلی....آئو تمھیں اپنے بچوں سے ملا تا ہوں..😂😂😂🤣🤣🤣
اگر آپ کے لیے 3 رشتے آ جائے😉
(1)خالہ کی طرف سے😅
(2)پھوپھو کی طرف سے😃
(3)اجنبی کا تو آپ کونسا Accept کریں گے
خود کشی کا کوئی ایسا طریقہ بتاوْ.😛😜😛
جس سے جانی نقصان نہ ھو.😂😂😂
جلدی😂
لڑکیو جب لڑکے آپ کو گھورتے ہیں 😯
تو آپ کے زہن میں پہلا سوال کیا آتا ہے 😉
آؤ boys اپنی تعریف سنو😂🕺😂
سر میں درد ہو تو امی کو بتاتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے 🙄 کہ قصوروار تو صرف بیچارا موبائل نکلتا ہے 🤷😂😋😇
اردو میں دفعہ ہو جاؤ 😜
انگلش میںGetLost🤣
اور اپکی زبان میں..؟🤔🙄
چھوڑ دیا #مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنا۔۔
جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہو گی خود ہی انباکس آ جائے گی۔۔🥰🥰
ایک ہوتا ہے سنگل🕴️
اور ایک شدید سنگل🕴️🕴️
اور ایک شدید ترین سنگل🕴️🕴️🕴️
ان میں سے آپ کون سے والے ہیں ؟؟؟
Me ::😁
میرے #دکھ کا #اندازہ کیسے ھوگا تمہیں😒😒😒
تمہاری کبھی #کھوئے والی #قلفی گری ھے ☹😐😢🤣🤣🤣🤪🤪
✌🏻Aoo MN ap ki Dp rate kro 😍
OR AP MERI🤘😝🤘
سنو. 🤔😉😜
تھوڑا سا اپنا نمبر دینا 🙈🙈
#ماشوم😐
شادی کا بھوت شادی کے کتنے دن بعد اتر جاتا ہے
لڑکیاں نیند میں ایسے خراٹے مارتی ہیں
😴😴
جیسے سڑک پر پرانا ٹریکٹر جا رہا ہو
🚜🚜🚜
*امی: بیٹا رکشہ آ گیا ۔😂
*میں(ہینڈ فری اتارتے ہوۓ)*
*"کس کا رشتہ آ گیا"🙄*
*امی۔۔۔۔ تیرے پیو دا 🤣🤣*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain