گرمیوں کا سیزن میں اسی کشمکش میں گزار دیتا ہوں🙄
وہ آتی ہے ....دستک دیتی ہے😍
اور میں فریج سے برف نکال کر دے دیتا ہوں🙈😂😂✈️👉
#
دو دل مل رہے تھے💑
میں نے پوسٹ ہی Delete کر دی🙈😂😂✈️👉
#ساڈا_نہی_تے_کسی_دا_نی
#رمضان_وچ_بغیرتیاں
#
مرشد میری کوئی جانو نہیں😂😂
مرشد میرا میسنجر ویران پڑا ہے😒
#
Murshad mein group mein a raha c....
Murshad mjy kisi nay watta mara😥😥😥
#
خوبصورتی تو الگ بات ہے🌹
میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں🙈💖
#
اگر خوبصورت ہونا جرم ہے
تو مبارک ہو آپ سب بےقصور ہیں 😂🙈
سارا قصور تو میرا ہے 😎😋🙈
#
باہر کے ممالک میں!!!
"He iS mY HuSband"
پاکستان میں!!!
یہ کومل کے ابا ہیں 😬😛
#
"کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 💔
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں' 💔
پیار ایک دھوکا ہے
اور پاکستانی یہ دھوکہ لنگر 🍛سمجھ کر کھاتے ہیں 😝😂😂
ٹھیک ہے مت کرو بات..
جب عید پر پیارا لگوں گا تو میسج نہ کرنا😏😂
ھم آنکھ سے آنکھ ملانے کے قائل ہیں .
سر جھکانے کی توقع نہ کیجئے ھم سے