یہ جو میں سنگل ہوں نا 😔😒😒
اسکا حساب اک اک لڑکی دیگی قیامت کے دن😞... 😂😂😒
سنو!!
جو لوگ مجھ سے جلتے ہیں"🥀 😏😒
میرا بھی حق بنتا ہے"🥀 ان کو جلا جلا کر کوئلہ کر دوں 😂😂
👈نہ کبھی کسی سے ٹکرا کے کتابیں گریں📘
👈نہ کبھی گھڑی میں کسی کی ڈوپٹہ اٹکا 💔😁😢😣
#HoW___BoriNg___LiFe
تمہارے دو چار دن کے تماشے کو
ہمارے ہاں محبت نہیں کہا کرتے🖤
💕باندھ دو کالا دھاگا نظر الفت کا۔۔۔۔۔۔💞
💕بے پناہ محبت کرتے ہیں تم سے کوئی نظر نہ لگا دے۔۔💞
میری پہلی عید ہے اسdd میں آپ لوگوں کے ساتھ 😆
اس لیے آپ سب کا حق بنتا ہے آپ مجھے عیدی دیں 😁😛🙈🙈 😍🙈
یوں بھی تو ہو سکتا ہے کہ یکدم کوئی اچھا لگ جاۓ
بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جاۓ !!❤🙈
نالی میں گئی گیند کو 3 ٹپے مار کے پاک کرنے والی قوم کو🙄
کروناسے ڈرایا جارہا ہے🙈😂😂✈️👉
کچھ لوگوں پر پھول🌻🌹🌷 پھینکنے کا دل کرتا ہے😮
مگر😳
گملے سمیت😂😜
کیچن میں برتنوں کی سیٹنگ بہت اچھی کرلیتی ہو🙄
مجھے سیٹ کرتے ہوئے تمہیں کیا موت پڑتی ہے🙈😂😂✈️👉
مچھروں کا کام ہے کاٹنا مرشد،،
یہ کان میں،، بنڑ بنڑ کیوں کرتے ہیں 🙄🙄🙄
میں صبر کا یہ معیار چاہتا ہوں کہ!!!
وہ میرے سامنے سے گُزر جائے اور میرے دل کی دھڑکن تیز نہ ہو💔😞
کسی کو سچے دل سے چاہو تو
پوری کائنات اُس کی شادی کسی اور سے کروانے میں لگ جاتی ہے
زبان کے سخت،دل کے پیارے ہوتے ہیں
ذرا ذرا سے منافق تو سارے ہوتے ہیں🔥
اگر آپ کے سر اور آنکھوں میں درد رہتا ہے تو اپنے موبائل کو خود پر سے 7 بار وار کر کہیں دور کسی کونے میں پھینک دیں شفا ملے گی😌😌
کافی سالوں سے نوٹ کر رہا ہوں
جب بھی روزے ختم ہوتے ہیں عید آ جاتی ہے 💯🙄😂
😊😉
ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ○❤
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﭘُﮑﺎﺭﻭ
ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ♥️🌼
میں چاہتا ہوں کہ کوئی ایسی لڑکی ہو جو کرکرے کی طرح ٹہڑی ہو 🌚
پر میری ہو 🙊😌
مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئی 😥😭
مرشد ہمیں کہا گیا
معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں۔🙁😂😂🙇
میں لڑکیوں کے پیچھے نہیں بھاگتا 🌚
مجھے سا چڑھ جاتا ہے 😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain