سیکھ جا ؤوقت پر__________ کسی کی چاہت کی قد ر کرنا
کو ئی تھک نہ جائے__________ تمہیں احساس دلاتے دلاتے۔💔
پنجابی امی۔۔۔۔
امی میں آج کالج سے چھٹی کرلوں۔۔۔۔
امی۔۔۔کیوں تیرے پیو دا ویاہ اے😂😂😂
کس کس دی امی بولتی ہے
مرشد کوئی دھاگا کوئی تعویز باندھ دیں
مرشد ہماری پوسٹ پہ ممبرز نہیں آتے😐
😕😕
خط میں لکھے ہوۓ القاب سبھی جھوٹے تھے
اس نے بس طنز میں لکھا تھا میری جان ہو تم
میری پوسٹ اگنور کر نے والے😒
جا تینوں ڈاکٹر پکوڑے منع کرے😏😏😂
❤_____________\\\_____________❤
دل بھول نہیں سکتا تجھے دھڑکنوں کی ضرورت ہو تم❤!!
💝💘💝
تم سے ہے میری دنیا حسیں میری پہلی محبت ہو تم❤#ماں💖
❤_____________\\\_____________❤
دل بھول نہیں سکتا تجھے دھڑکنوں کی ضرورت ہو تم❤!!
💝💘💝
تم سے ہے میری دنیا حسیں میری پہلی محبت ہو تم❤#ماں💖
اگر کسی #لڑکی 👩🏻🦳کا جانو مانو نہیں ہے😌
تو وہ مجھ سے 😁#پوچھ سکتی ہے
کہ کون سے رنگ 👗کا #سوٹ لے 😂😜😝
ہم تو پیدا ہی #خدمت خلق😇 کے لیے ہوے ہیں 🙊😂
اب لاک ڈاؤن کے بعد لڑکیاں ایک دوسری سے ملتے ہوئے واہ نسرین نائس مونچھ اینڈ یو لوکنگ آدمی آدمی😂😹😂
شاید پہلا کومنٹ دیکھ کر آپ کو رونا آے 😪😪😪
راتیں کٹ رہی ہیں، ایسے عذاب___ میں
تتلی کا جسم دبا ہو، جیسے کتاب میں
#
اوۓےۓے یہ تیا🙄🙄
میں نے بھی لوجا رتھنا تھا
شارا دہی تھا لیا😭😭😭
#
بات کب عشق کی ہونٹوں سے بیاں ہوتی ہے
عشق ہوتا ہے تو آنکھوں میں زباں ہوتی ہے
#
یہ لوگوں کو ہنسانے والے جب اللٰہ سے بات کرتے ہیں تو رو پڑتے ہیں 🙂🖤
#
اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄
#
مجھ سے جو نظریں چرانے لگی ہو
لگتا ہے کسی اور کو سحری کیلئے اٹھانے لگی ہو
😒😒
#
☺️☺️مرشد وہ لائن پر آ رہی ہے
مرشد مجھے ڈر ہے وہ چاچا طفیل نہ نکلے🤣🤣🤣
#
یونہی پہلو میں بیٹھی رہو______
_________آج جانے کی ضد نا کرو. ❤🌙 🙄🙄🙄🙄😁😁😁😁😁
#
تم لکھ کر لانا اپنے دل کی بات کورے کاغذ پر،،🙃
ہم بتائیں گے اسکا ہوائی جہاز کیسے بناتے ہیں😌
🔥😁😂
#
"سجدے میں کئ گئ سرگوشی اتنی طاقت رکھتی ہے کہ یہ عرش معلی تک سنی جاتی ہے"❤️💯☺️👉
🌸💕
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain