آج ایک لڑکی کی فرینڈ ریکویسٹ آئی میں نے accept کر لی😍😍😍 کچھ دیر بعد وہ مجھے block کر گئی😒😒 پوچھو کیوں😞 چلو میں ہی بتا دیتا ہوں😐 ۔ ہتی ہیں کیا حال ہے😍😍😍 میں نے کہا جی بس آپ کا ہی خیال ہے😜😜😜 پھر بولی آپ کا Whatsapp ہے☺☺☺ میں نے بولا نہیں😞😞😞 تو بولی بناؤ ناں😌😌😌 میں نے کہا اچھا ابھی کوٸی گھر پر نہیں ہے آتے ہیں تو کسی سے ریسپی پوچھ کے بناؤں گا 😌😌😌 بولی کیوں آپ کا playstore نہیں ہے😱😱😱 میں بولا نہیں جی ہمارے محلے میں بس ایک ہی کریانہ سٹور ہے😉😉😉 اس کے بعد سے Id show نہیں ہو رہی😒😒😒 😂 😂 ہاۓ اتنا سب بتا دیا میی نے۔ پھر بھی بےواجا block کردیا آپ بتایے میری کوئی گلتی تھی کیا 😪😪😪 #
گروپ کے ایڈمنز ,❤❤ ..گروپ کے سینئر ممبرز❤❤ ..گروپ کے ایکٹیو ممبرز❤❤ ..گروپ کے خاموش میمبرز😛😛 گروپ کی پرنسسز ،خوبصورت ،دلربا ، چھوٹی موٹی ۔۔۔😍😍 ویلی نکمی، لڑکیوں کو۔🙊🙊۔۔۔۔۔۔اورگروپ کے ،سوہنے کوجے شرمیلے ۔۔۔۔ چھوٹے لمبے ، ، ویلے نکمے ۔۔😅😅۔۔۔۔ ۔نالائق ٹھرکی سب لڑکوں کوگروپ کے دانشوروں۔۔۔😁😁 گروپ کے مزاحیہ نگار۔۔۔۔۔😍😍 گروپ کے تنقید نگار،😍😍 گروپ کے شاعر گروپ کے تمام اہلِ علم خواتین و حضرات کو . میری طرف سے ایڈوانس عید مبارک ۔۔۔۔۔۔ کیسے ہیں آپ سب ۔ ۔ ۔ ؟؟؟ کوئی رہ گیا ہو تو معذرت.🙈😂😝🔥 #RJ