Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

اب کی بار التجا نہیں ہو گی ______تم سے...
چاہے تو رُک جانا چاہے تو_______ چلے جانا...
#

Faithful
 

اشعار کے پردے میں ہم جن سے مخاطب ہیں ,💖
وہ جان گئے ہوں گے چلو ہم نام نہیں لکھتے💕

*Sometimes it's feel Better not to talk at all. About anything to anyone*.😢
F  : *Sometimes it's feel Better not to talk at all. About anything to anyone*.😢 - 
Faithful
 

*محبّت اور__________ابر جیسی؟؟ارے نہیں!!!*
*محبّت درد جیسی،،،صبر جیسی،،،،قبر جیسی*

وہ روتا ہے سجدوں میں کسی اور کے لئیے
اے خدا!
میری دعاؤں کا کیا ہو گا
F  : وہ روتا ہے سجدوں میں کسی اور کے لئیے اے خدا! میری دعاؤں کا کیا ہو گا - 
Faithful
 

اب ہم میں وہ سادگی
نہ رہی اب ہم بے وفاوں کو دور سے پہچان لیتے ہیں 👍

Faithful
 

مرشد سبھی کو سب سے یہاں عشق ہوگیا 🔥
مرشد محبتوں کو خیانت نگل گئی 🖤

*Nothing is better than silence, no enemy is more harmful than ignorance, and no illness is more dangerous than telling lies*____💞
F  : *Nothing is better than silence, no enemy is more harmful than ignorance, - 
Faithful
 

ایک مدت ہوئی ہے ، تجھ سے مِلے ہوئے 😢
تُو تو کہتا تھا ، یار رابطے رہیں گے 🔥

Faithful
 

من کو سمجھایا تھا میں نے.. اس عشق وشق سے دور رہو❤
پر یہ من.. من ہی من میں اپنی منمانی کر بیٹھا❤

Faithful
 

یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا🔥💯🔥😊

Faithful
 

ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس
دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے

Faithful
 

1995 میں ایک بینک نے شاہ رخ خان کو قرضہ دینے سے انکار کر دیا 2001 میں شاہ رخ خان نے وہ بینک خرید لیا
2004 میں بل گیٹس کو ایک بینک نے قرضہ دینے سے انکار کر دیا 2009 میں بل گیٹس نے وہ بینک خرید لیا
آج یوفون والوں نے مجھے20_روپے دینے سے انکار کر دیا
بس دیکھتے جاؤ میں کیا کرتا ھوں......
نا نا معافی🙏🙏🙏 کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا😈😈😪

Simple lesson 👍
F  : Simple lesson 👍 - 
Faithful
 

آج اُس کے نام ایک شعر ہو جائے
جس سے آپ نے محبت کی... ❤️

*Don't Ask Me To Go*, 
*I'll Leave Silently*😶 .....
F  : *Don't Ask Me To Go*, *I'll Leave Silently*😶 ..... - 
تعلق برقرار رکھنا ہو تو اچھائی بیان کرتے رہو ، تعلق ختم کرنا ہو تو سچائی بیان کرنا ۔
F  : تعلق برقرار رکھنا ہو تو اچھائی بیان کرتے رہو ، تعلق ختم کرنا ہو تو سچائی - 
Faithful
 

مرد کی رگ رگ میں وفا بھری ہوتی ہے۔🙂💯✌️
🍁

Faithful
 

*Open your eyes*,
*For this world is only a Dream.*
~ ♥

*I will win, not immediately but definitely.*
F  : *I will win, not immediately but definitely.* -