Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

میں وہ واحد انسان ہو جو (dp) دیکھ کر
کچھ نہیں بتا سکتا...
😂🤣😂
#

Faithful
 

میں شادی اس سے کروں گا جو میرے🙈🙈🙈
"جنے میرا دل لٹیا" 🙊🙊
کہنے پر "اوووہو" بولے گی 🙈🙈😂😂😂
راجا کے چھوٹے چھوٹے خواب😂😂😂
#

Shunooo shunooo 😉😉😉
F  : Shunooo shunooo 😉😉😉 - 
Faithful
 

اپن کو جانو سے آرڈر ملا ہے کہ عید کے لیے سوٹ بلیک کلر کا لینا😍
آپ بتاو کونسے کلر کا لے رے شب🤔
آہ یاد آیا میری تو کوئ جانو ہی نہیں🙈😂😂✈️👉
#

Faithful
 

اگر دیکھا میرے علاوہ کسی اور کو
تو عارف لوہار کے چمٹے سے ماروں گا�😏😏
#

Faithful
 

انسان کو فضول پوسٹ کی بجائے ایسی
پوسٹ کرنی چاہیے😐 جس میں دوسروں کیلیے😒
سبق ہو میری آج کی پوسٹ میں آپ کیلیے
سبق ہے 🙈
ا۔انار۔۔ ب۔بکری ۔۔ ت۔تربوز ۔۔ ٹ۔ٹماٹر😂😂😬😋
ث۔ثمر
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😜
#

Faithful
 

کوئ بھی برتن گر جائے گھر میں لیکن پتیلا نا گرے قسمے بڑا شور کرتا ہے🙈😂😂✈️👉
#Qasmy
#

Faithful
 

جس کو پیسوں کی ضرورت ہے وہ مجھ سے رابطہ کرے 😎😎
دونوں مل کر مانگیں گے 😄
⁦#

Faithful
 

ہمارے بزرگوں کو انگریز تنگ کرتے تھے
اور مجھے انگریزی لڑکیاں۔۔۔😒😒
#

Faithful
 

*میں تجھے چاند کہوں یہ ممکن ہے ,مگر
*لوگ تجھے رات بھر دیکھے یہ گوارا نہیں مجھے🙊
#

Faithful
 

"____💦😬🦋
"اس نے پوچھا آپ کی تعریف'🙂
میں نے کہا آپ سے نہ ہو گی
دل❤ چھوٹا ہے آپکا"🤣😜🤭
#

Faithful
 

میرے ھمسفر کسی روز تو...💞
میرے پاس آ میرے روبرو...
کسی روز سن میری گفتگو...
میری چاھتوں میں بسی ہوئی...💞
میرے آنسوؤں سے بھری ہوئی...
میری شب کے لمحے شمار کر...
میری زندگی نہ عذاب کر...
وہ لفظ تیرے جو نایاب ھوں...💞
وہی لفظ میرے نام کر...
مجھے لے کے تو کہیں دور چل...
ذرا ہاتھ میرا تھام کر...
میری خواہشوں کو امید دے...💞
میری زندگی کو نوید دے...
میرے ھمسفر کسی روز تو...
میرے پاس آ میرے روبرو....💞
#

Faithful
 

💕 یہ جو هم تم پر جان دیتے ھیں
💕عشق ھے جس کو مان دیتے ھیں
💕 ایک لاؤ تو کوئی هم جیسا
💕تم کو سارا جہان دیتے ھیں !!
#

Faithful
 

اسے کہو آٸے اور چومے میرا ماتھا،
ورنہ ایسے تو میرا درد سر نہیں جاتا...❤
#RJ

Faithful
 

وہ بولے محبت کا سمندر بہت گہرا ہوتا ہے___!!
*صاحب...*
ہم نے بھی مُسکرا کے کہہ دیا ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے___
.. 💗
""""""
#R____J

:❤ٹوٹ جائے گاتیری نفرت کا محل اس وقت❤
❤جب ملےگی خبر تجھ کوکہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا ..
F  : :❤ٹوٹ جائے گاتیری نفرت کا محل اس وقت❤ ❤جب ملےگی خبر تجھ کوکہ ہم نےیہ جہاں - 
Faithful
 

فرق نہیں پڑتا کہ یہ دنیا مجھےکیا کہتی ہے
بہت اچھا ہوں میں یہ میری ماں کہتی ہے

Faithful
 

اسے کہو کے میری سزا کو کوچھ کم کر دے
میں عادی مجرم نہیں ہوں غلطی سے عشق ہوا تھا

بسم اللّٰه،😊😍😍😍😜👀😜😜😜
F  : بسم اللّٰه،😊😍😍😍😜👀😜😜😜 - 
*No one can touch the words But words can touch every heart*😘😘❤❤
F  : *No one can touch the words But words can touch every heart*😘😘❤❤ -