Don’t depend on anyone to make you happy, as even your own shadow leaves you when you are in darkness. Your happiness will not come to you, it can only come from you. Have a blessed day 🦋
۔کسی کی بیوی مر گئی😑 اونچی آواز میں روتے ہوے کہنے لگا کیوں چھوڑ کر چلی گئی مجھے تم😭😭😭😭😭 پاس کھڑی آنٹی اپنی سہیلی سے بولی کاش اس کا ایڈریس میرے پاس ہوتا تو میں اس سے شادی کر لیتی🙊🙊🙊 اس نے یہ الفاظ سن لیے 😐 اور وہ اور اونچی آواز میں روتے ہوے کہنے لگ پڑا😬😬😬 کیوں مجھے بحریہ ٹاؤن گلی نمبر چار مکان نمبر بارہ میں اکیلے چھوڑ کر چلی گئی تم😭😭😭😂😂😂😂 #RJ