Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

دن عید کے جب قریب دیکھے😢
میں نے اکثر اداس غریب دیکھے😟

Faithful
 

مشکل سوال
کیا ایک لڑکی دوسری لڑکی کی تعریف
سن سکتی ہے😁😂
😁

Faithful
 

بڑے جو ارمان تھے دل میں
بڑے مان سے ٹوٹے ۔۔۔۔😢

Faithful
 

کیا تعلق ہے میری جاں!! جو نہیں ہے تجھ سے، 💞
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی ہے _!! 💯🔥

💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے 

💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا
F  🔥 : 💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے 💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا - 
جو آپ کو چھوڑ گیا 
اس کے آخری الفاظ کیا تھے۔ ؟؟
F  : جو آپ کو چھوڑ گیا اس کے آخری الفاظ کیا تھے۔ ؟؟ - 
Faithful
 

Ek personal question
کھبی کسی کزن پر لائن ماری هے!! ؟😁😁🤣
بوائز اینڈ گرلز😶🤣
Me not🙈

Faithful
 

اگر آپ لوگوں نے پوسٹ پر نہیں آنا تو بتا دیں 😕
میں نیٹ پیکیج كرنے کے بجائے کوکومو کھا لیا کروں 😒😏
😋😋😂😂

Faithful
 

کوئی ہمیں بھی پھسا لو😍
غریبوں کی دعا لگے گی🙈😂😂✈️👉
#Qasmy
#RJ

Faithful
 

نیند آئے گی تو سو جائیں گے
ہم نے کون سا محبت کی ہے
#RJ

Faithful
 

تمہیں کوئی اور دیکھے میرے علاوہ😕👀
چاٹ مصالحہ نہ ڈال دوں اس کی آنکھوں میں😡😐😂🙈🙈

Faithful
 

بادام رکھےتھے یاداشت بڑھانے کےلیے😛
اب یاد نہیں آہ رہا کہاں رکھے تھے😂😂

Faithful
 

ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺩﻭ #ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔
ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺪﺍﺋﺸﯽ #ﺣﻮﺑﺼﻮﺭﺕ
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺍﭘﻨﯽ #ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ۔😂😂😂
Ap kOn Se Hn😂😂😂

Faithful
 

وہ اٹھاتےہیں کردار پر انگلیاں
تحفے میں ان کو آئینے دیجئے....!

Faithful
 

میرا دل کرتا ہے
میں اُس کے ہاتھوں پے ہاتھ رکھ کر بولوں❤
دیکھو میرے ہاتھ تم سے زیادہ گورے ہیں 🙈🙈😜😜😅

Faithful
 

ہزار خوبیاں ہیں مجھ میں
مگر مجال ہے ـــــــــــ کہ امی کو ایک بھی نظر آئے۔😝

Faithful
 

Pichli bar kitni Eidi mili thi apko 😊😊😊

Faithful
 

وہ آخری فیصلہ سنا کر ہوۓ روانہ ،💔
میں لاکھ بار چیخا، جناب عالی ! جناب عالی!

Faithful
 

فرض کرو آپ کو #پھانسی دی جا رھی ھو.. 😁😝
تو آپ کی آخری خواہش کیا ھو گی. 😂

Faithful
 

ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں
خود سے کرتا ہوں خود سے لڑتا ہوں....