Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں✋
کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ.
🔥مرزا

Faithful
 

💕نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیٸے زندگی میں👌
اب ہر کوٸی پیار کرے گا تو نظر لگ جایگا💕

Faithful
 

#کسی طرح کی غلط #فہمیوں میں مت آنا ...!!
#صاحب
ھم #عادتاً بھی #محبت سے پیش آتے ہیں 💕
💗💖

Faithful
 

آئیے بیٹھئیے حکم کیجیئے کیا پیش کروں
خواب حاضر ارمان حاضر دل حاضر جان حاضر

Faithful
 

انداذ محبّت ہے بڑا نٹ کھٹ سا اسکا
باہوں میں گر کے کہتی ہے سنبھالو مجھ کو

Faithful
 

سوچا آج کچھ ______تیرے سوا سوچوں........#
ابھی تک اس سوچ میں ہوں کہ اور کیا سوچوں.

Faithful
 

قوم مز ہب سےہے مزہب جو نہیں تم بھی نہیں
جزب باہم جو نہیں ,محفل انجم بھی نہیں

Faithful
 

پوری دُنیا میں کرونا کا ڈر ہے☹️
اک ہمارے ملک کے لوگ ۔۔۔۔
"عید آگئ میرا یارنی آیا"😅

Faithful
 

حسن یوسف جیساہو یا رنگ بلال جیسا
دوستی روح سے ہو تو ہر روپ کمال لگتا ہے ❤

Faithful
 

اگر آپکو مجھے تھپڑ لگانے کا موقع ملے
تو کتنے لگائو گے😛😜
Bolo

Faithful
 

ایک لڑکی کو کافی دنوں سے
گھاس ڈال رہا ہوں
وہ کھا ہی نہیں رہی کیا کرو ؟؟ 😐😬

Faithful
 

apni cast btao ??
mn btaonga cute ho ya Ni 😁
azmalo

Faithful
 

یا رب ترکش لڑکیاں ❤️🙊🔥پاکستان میں پھینک دے اور پاکستانی لڑکیاں سمندر میں ۔😂😂😂.

Faithful
 

انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو____💞💞💞
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہیں____💞💞💞

Faithful
 

جلا دیا تیری ساری یادوں کو
جو بچا تھا بس تیرے نام کا دھواں تھا
بہت فرق تھا تیری اور میری محبت میں
تم نے پیار کیا تھا اورمجھے پیار ہوا تھا
🍂🍁🌾

Faithful
 

*The most valuable gift you can receive is an honest friend.*
🥽

Faithful
 

*Success is a state of mind. If you want success, start thinking of yourself as successful.*
🥽

Faithful
 

*The harder you work for something, the greater you'll feel when you achieve it.*
🥽

Faithful
 

*People don't care how much you know, until they know how much you care.*
🥽

*Character is how you treat those who can do nothing for you.*


🥽
F  : *Character is how you treat those who can do nothing for you.* 🥽 -