Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

میری خواہشوں کی اتنی اوقات  کہاں..!!🙃✨
F  : میری خواہشوں کی اتنی اوقات کہاں..!!🙃✨ - 
Faithful
 

ہاتھ کھڑا کرو وہ لڑکیاں اور لڑکے۔۔جن کی Tiktok پر ایک وی video نہیں ہے..
مجھے ان کی dp دیکھنی ہے...

Faithful
 

انگیجمنٹ کے بعد
پاکستانی لڑکیاں
پہلی سہیلی : اے دکھا تو ذرا۔۔۔ ہماری گڑیا کے قابل بھی ہے کیا؟۔۔۔
دوسری سہیلی : (تصویر دیکھنے کے بعد) واہ یار کیا قسمت پائی ہے تو نے۔۔۔۔
تیسری سہیلی : ہیں ڈائمنڈ کی انگوٹھی پہنائی؟ 😯۔۔۔ بندہ چھوڑ میں تو انگوٹھی پہ ہی مر جاواں۔۔۔۔
چوتھی سہیلی : سوہنا بہت ہے۔۔۔۔ اچھے سے پتہ چلا لینا کہیں اور چکر وکر نہ ہو۔۔۔۔
پانچویں سہیلی : بڑی گھنی ہو۔۔۔ کسی کو ہوا تک نہیں لگنے دی۔۔۔
پاکستانی لڑکے۔۔۔
انگیجمنٹ کے بعد
پہلا دوست۔۔۔۔ چل روٹی کھوا۔۔۔
دوسرا۔۔۔۔ روٹی کھوا۔۔۔۔
تیسرا۔۔۔ روٹی کھوا۔۔۔۔
چوتھا۔۔۔۔ روٹی کھوا۔۔۔۔
پانچواں۔۔۔ روٹی کھوا۔۔۔۔ 😁😁

*Starting a book is like boarding a train to go on holiday*... ❤❤
F  : *Starting a book is like boarding a train to go on holiday*... ❤❤ - 
برباد کر کے اس نےمجھےکہا پھر کرو گے محبت ۔۔۔۔

دل زخمی زخمی تھا پر ہونٹوں نے کہا اِنشااللہ۔۔....💔💔
F  : برباد کر کے اس نےمجھےکہا پھر کرو گے محبت ۔۔۔۔ دل زخمی زخمی تھا پر ہونٹوں - 
ہر دن ھے محبت کا ہر رات محبت کی
ہم اہل محبت میں ہر بات محبت کی

سینوں میں اترتے ھیں الہام محبت کے 
انکھوں سے برستی برسات محبت  کی
F  : ہر دن ھے محبت کا ہر رات محبت کی ہم اہل محبت میں ہر بات محبت کی سینوں میں - 
Faithful
 

مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!

Faithful
 

لوگ جمعہ پڑھ کے نا جانے کیا کیا مانگیں گے
ہم کچھ نہ تیرے سوا ما نگیں گے❤😇

Faithful
 

ہائے کہاں سے لاؤں کوئی اپنے جیسا👉
یہاں تو سبھی فرشتے رہتے ہیں🔥
#S🔥

Faithful
 

*تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں*
*ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں 💔*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Faithful
 

سکون کی تلاش میں ہم دل بیچنے نکلے تھے💓⚡خریدار ہی ایسا مل گیاجو درد بھی دے گیا🌸💔اور دل بھی لے گیا

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر....
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤
F  : ❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر.... تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی - 
Faithful
 

محفل لگاؤ شاعری کی!!😥
آج دل بہت اُداس ہے⁦☹️⁩⁦☹️⁩
🌷کوئی اچھا سا شعر 😔

Faithful
 

ملک بھر میں طلبہ ایسے پاس ہوئے جس طرح 2018 کے الیکشن میں PTI 😁😂

Faithful
 

یہ رمضان کی ڈیپیاں اور سٹیٹس بدلنے سے نہیں بخشے جاو گے🙄
کرتوت بدلو کرتوت😂🤣

Faithful
 

چیف آف آرمی اسٹاف دورہ کوہاٹ۔ خصوصی مناظر
https://youtu.be/FWecj_TrmS0

Faithful
 

وزیراعظم عمران خان کا ہفتے سے لاک ڈاون کھولنے کا اعلان. کیا آپ اس فیصلے سے خوش ہیں۔؟

Jumma mubarak
F  : Jumma Mubarak 💓 - 
Faithful
 

وہ ہمیں روز دعا دیتے ھیں
مگر ع پر نکتا لگا دیتے ھیں

Faithful
 

راکھ سے آج بھی اٹھتا نظر آتا ہے دھواں...!!!
دل جلا تھا کبھی__ الفاظ کے انگاروں پر...!!!