ہر کسی سے کہاں ملتی ہے طبیعت اپنی🍁
بقول انکے وہ ہمیں بے پناہ چاہتے ہیں😍
لیکن�
بے رخی دیکھ کے لگتا ہے وہ صرف پناہ چاہتے ہیں😭💔
رمضان کا مبارک مہینہ ہے😍
دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے😇
گزارش ہے میری شادی کے لیے گروپ میں اجتماعی دعا کا اہتمام کروایا جائے 😁🙈
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے___ دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
سنو! میرے ہاتھ کی بنی چائے ☕
موسموں کے مزاج سنوار دیتی ہے!
ہوتی جو نہیں تم سے تو پھر کرتے ہی کیوں ہو
تـم لـوگ محـبت کا بھــی ، ، نقصـــان کـــرو گے 🍃🔥
"یک زمانہ صحبتِ با اولیا
بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا "
ترجمہ ↓
اولیاء کی صحبت میں گزارا ہوا ایک لمحہ سو سال کی بے ریا عبادت سے بہتر ہے ۔
محبت تم سے کرکے!
محبت ضائع کردی میں نے💔🥀
مئین پرے نایم خو چے زڑہ مے پسے وران والے دے
چے زما نہ دے ربہ دومرہ پہ ما گران والے دے__😔
کبھی ہنس بھی لیا کریں !!!!!!
ایک بہت کمزور شخص ڈاکٹر کے پاس آیا.
ڈاكٹر: آپ کو کیا تکلیف ہے؟
مریض: پہلے آپ وعدہ کریں کہ میری تکلیف سن کر آپ ہنسیں گے نہیں
.ڈاكٹر- اوکے ڈن.
مریض نے اپنی ٹانگ دکھائی جو ماچس کی تیلی جتنی پتلی تھی. ڈاكٹر کو یہ دیکھ کے ہنسی آ گئی
مریض- آپ نے نہ ہنسنے کا وعدہ کیا تھا.
.ڈاكٹر- اچھا معذرت، اب تکلیف بتا ئیں؟
مریض- ڈاکٹر صاحب، یہ سُوج گئی ہے...!!!
نئی تحقیق 😐
میلے بابو نے روجا رتھا😑
میلے بابو نے روجا تھولا😑
بندہ رکھ کے چپیڑ مارے ایناں دے😒🙄
#💕
مٹی میں ملا دیتی ہے ہنستے ہوئے چہرے
تقدیر کو.... رشتوں کی پہچان کہاں ہے
محبت نہ سہی مقدمہ ہی کر لو 😍😍
تاریخ پہ تاریخ ملاقات تو ہوگی
تو انتخابِ رنگ میں مصروف اور اِدھر
کوئی ترے جنوں میں سیاہ پوش ہو گیا
پتہ نہیں اس ضد کا______ نتیجہ کیا ہوگا...!
سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں....
#DoN't care💟 for those #who_are iGnoRing😏 #You!!
#Care💓 for #those_who are #iGnoring😏 other's for #You.😍
" یاد " کیا ہے،؟🔥
کسی کی غیر موجودگی میں اس کی موجودگی کی تمنا،!💔
" انتظار " کیا ہے.؟🔥
خواہش اور اس کے حصول کا درمیانی فاصلہ۔۔۔۔🖤
عشق جس طرف بھی نگاہ کر گیا..!�جھونپری ہو یا محل تباہ کر گیا...!


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain