لڑکی : تو جب فری ہوتے ہیں تب کیا کرتے ہیں ؟
میں:تو موبائل چارج کرتا ہوں اور پھر فیس بک چلاتا ہوں.
.لڑکی : بور نہیں ہوتے اس کام سے ؟
میں: جی ہو جاتا ہوں..
لڑکی: تو پھر کیا کرتے ہیں ؟
میں:پھر فیس بک چلاتا
ہوں..
لڑکی : افففففففففففف تو بندہ
تنگ بھی تو آجاتا ہے ایک ہی کام.کر کے ؟
میں:جی میں بھی اکثر تنگ آجاتا ہوں..
لڑکی :واؤ پھر کیا کرتے ہیں ؟
میں: جی میں پھر فیس بک چلا لیتا ہوں..
اس کے بعد اس کا کوئی میسج نہیں ایا پتہ نہیں کیوں
😒😒😒
آج شام افطاری سے پہلے ایک لڑکی کا میسج آیا
السلام.علیکم کیسے ہیں آپ
آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہیں
میں: وعلیکم اسلام شکریہ.
لڑکی آپ کرتے کیا ہیں
میں : جی موبائل.چارج کر کے فیس بک چلاتا ہوں..
لڑکی :نہیں میرا مطلب کام.کیا کرتے ہیں ؟
میں : جی یہی کام ہے میرا فیس بک چلانا.
.
muhabbat me haar janey k bad log shayar ban jatey hen INSAN q nahi bntey 😉😂😂😂😝
لڑکا: اپنی تصویر بھیجو مجھے😍
لڑکی: کیوں؟
لڑکا: میں ایک کتاب لکھ رہا ھوں اسکے فرنٹ پیج پہ لگانی ہے۔ 😍💞
لڑکی: سچی۔؟ اچھا کتاب کا ٹائٹیل کیا ہے؟
لڑکا: #قبر_کا_عذاب 😂😂🤣🤣🤣🤣
میری پوسٹوں کا ذائقہ الگ ہے
نہیں یقین تو سکرین چاٹ کے دیکھ لو
😋😋😋
Muhabbat k bazar me hussan ki zaroorat nahi .🙄. Ye dil jis pe aay wallah os se koi haseen nahi hota phir 💓😘
شنو 👂
بچپن شے کالی ہو 🌚
یاں
کسی نے کالا جادو کروایا ہے 👀😛😝😜
Jin ko phupho k bety b psnd ni krte wo lrkiyan b keh rii hOti hen
"Turkish boys are mOre handsOme than Pakistanis ajeeeb
✌️💕
آپ وہی ہیں نہ🍂😒
جس کو صرف کمپنی والے میسج کرتے ہیں🍂😂
۔ 💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔
Dil mn rh kr Dil dukhaty ho
Apna muqam dekho orrrrr apny kaaaaaam dekho
کیا شادی سے پہلے منگیتر 👫سے
بات کرنی چاہیے ؟
سیریس اور سمجھدار لوگ
جواب دیں؟
لڑکیاں کبھی بھی غریب لڑکے سے محبت نہیں کرتیں۔۔۔۔؟؟؟؟
Agree 💯*/*
😕😕😕
Me lahore gia tha ... kuch lahoori ese dek rhey they mjhe jese me kisi dosrey plannet se aya hu 🙊😁😝
Tiktok pr apko kis k videos ziada achey lagtey hen? mjhe to zeba gull 🙈😜
tjsey ziada haseen dekey hen prr dil tm pr aya he 😝💓
mene fesla kar lia he bssss .... mene tiktok star bnna he ... 😜