جس نے دیکھا تجھے دعـوے کو ترے مان لیا
حُــــسن تیـرا کبھـی مـــــــحتاج دلائل نہ ہوا
Jis Ne Dekha Tujhay Daaway Ko Tere Maan Liya
Husan Tera Kabhi Muhtaaj Dalayel Na Hua!!
Mene suna he pnjab waley pathaano ko bht like krty hen 🤔🤗😆
🍁🌹لبوں کی گفتگوں نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے🌹🍁
🍁🌹حُسن والوں سے بس____ دور کا سلام اچھا ہے🌹🍁
#
سوال 😍
آپ مکس مٹھائی کے ڈبے سے سب سے پہلے
کون سی مٹھائی اٹھاتے ہیں😋😝
🤔🤔
Me brfiii😋
میں ایسی لڑکی سے بات کرنا چاہتا ہوں😍😊😉
جو شرما شرما کے آدھا دوپٹہ کھا جائے😝😂 😋
کبھی ٹوٹ کے جو بکھرو "عشق "میں تو چلے آنا
"ہمارے ہاں ویلڈنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے"🤪
نور د محبت په تعویزونو څه کار نه کېږي
داسې ملا شته?، چې لاس نیولی جانان راولي؟
عورت کی عزت پردہ حجاب اور سر پر چادر کرواتی ہے میں نے مردوں کو
احتراماً ایسی خواتین کیلئے راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ہے🔥
