Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

لڑکیوں سے دوستی کرنا آسان نہیں۔۔۔😔
ناخن ٹوٹ جائے تو اسکا بھی افسوس کرنا پڑتا ہے۔۔😝😝😝😝
#

Faithful
 

کاش تم پوچھو کی کیا چاہیے تمہیں
اور میں ہاتھ پکڑ کر کہوں
عید کے کپڑے🙈🙈😁😁😒
#

Faithful
 

کبھی کبھی تو مجھے خود سے بھی جلن ہونا شروع ہو جاتی کہ😬
__یار کوئی اتنا اچھا کیسے ہو سکتا ھے🤔🤨🙁😒
#

Faithful
 

وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے
یہ اگر رسموں رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے
سچ کو میں نے سچ کہا جب کہہ دیا تو کہہ دیا
اب زمانے کی نظر میں یہ حماقت ہے تو ہے
#

Faithful
 

یہ جو دل کو قبول ہوتے ہیں
ان کے پتھر بھی پھول ہوتے ہیں ❤😍
#

Faithful
 

Koi acha sa cream btao ek larki ne aj mujhe kalo kaha

Faithful
 

کہاں کی آ فت ھو؟😁
Me: kohat
Or Ap 😂🙈🙈

Faithful
 

محفل عشق پہ جما رکھا ھے امیروں نے قبضہ...!!
غربت نہ ھوتی تو دل ھمارے پاس بھی کمال کا تھا

Faithful
 

میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے ۔
کہنے لگا :
8000 روپے کلو
میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا ۔
میں نے کہا : 20 روپے کے دے دو ۔۔۔
اس نے میری طرف غصے سے دیکھا اور مگر بولا کچھ نا ۔
پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا ۔
میں نے کہا : شاپر میں ڈال دو ۔۔۔
اس نے اب کی بار کھا جانی والی نظروں سے دیکھا مگر غصہ دکھایا نہیں۔ پھر شاپر دیکر بولا : ہور کجھ ؟؟؟
میں نے کہا : شاپر ڈبل کردو
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Faithful
 

کوئی کتنا ہی ضدی کیو نہ ہو...
اپنے من پسند شخص کے آگے ہار جاتا ہے

Faithful
 

Kese kese log hen😐 ... prhey likhey jahil 😡

Faithful
 

جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہیں وہ مجھے اپنا گردہ دے دیں، میں نے iPhone لینا ہے.😅😂😜

Faithful
 

تم نے دیکھا کبھی چاند پے بہتا ہوا پانی
میں نے دیکھا ہے یہ منظر اپنا منہ دھوتے ہوئے
🤗🙂😍🙈

Faithful
 

ہم سے عشق مجازی کی حقیقت پوچھو
کہ یہ بت جب نہیں ملتے تو خدا ملتا ہے

Faithful
 

Aj MN Google hu pooch lo Jo pochna Hy 🙈😝
Limit MN 😒

Faithful
 

لاہور میں کس جانور کا گوشت سب سے زیادہ کھایا جاتا ہے؟
Hint : Don_ _y
😜😜😜

Faithful
 

ہوں تو خاک مگر محمد سے ہے نسبت میری
بس اِک یہی رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے 🔥💯
MuRshiD✌️

Faithful
 

وہ لوگ سامنے آئیں
جن سے آج تک میری ھیلو ھائے نہیں ھوئی

Faithful
 

تیرا ہر انداز اچھا ہے🍁
سوائے نظر انداز کرنے کے🥀

Faithful
 

Say hi 😋then I will ask you a question..😁
1 Tiktok_ID 🥰 2 Height 😆 3 Crush Name 💕
4 One Wish 💯 5 Bestie ??😘
6 Your Weakness ?? 😀 7 Favorite Food ?? 🤓 8 Mujh Se Koi Shikayat? 😔 9 Your Mobile Model 🤔 10 Relationship Status 🤗
11 Birthday 🍰 12 BF/GF 👩❤️👨 13 Insta-ID 🤭 14 Real Name?? 🙄
15 Age 🤣 16 Qualification 😏 17 You deeply need My inbox 🧐 18 Send Me Frnd Request 🤫 19 Favorite Song ?? 20 Favorite Movie 😻