Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

لیٹنے کی اتنی عادت پڑ گئی ہے🤷♂️
کہ
اَب تو بیٹھنا بھی عجیب لگتا ہے🙈😂😂✈️👉
#راجا_پریشان
#RJ

Faithful
 

بڑے بدنصیب ٹھہرے جو قرار تک نہ پہنچے!!!
درِ یار تک تو پہنچے دلِ یار تک نہ پہنچے!!!🥀

Faithful
 

ﻭﯾﺴﮯ ﻟﮍﮐﯿﻮں ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﺑﺘﺎﻭ
✌🤣
ﺟﺘﻨﯽ ﮐﯿﻮﭦ ﺗﻢ dp ﻟﮕﺎﺗﯽ ﮬﻮ
ﺍﺗﻨﯽ ﮐﯿﻮﭦ ﺗﻢ ﺧﻮﺩ ﮬﻮﮐﯿﺎ??🤔😂😂😁😁رمضان ہے جھوٹ نہ بولنا

Faithful
 

سه خطرناک خوب مے وليده 🌃 چے آختر تير شوه دے🤗

Faithful
 

• چھوڑ دیجیئے عالمِ غم کو میرے،
آپ دغا دیجیئے اپنا کام کیجئیے. 🔥
#کملا

Faithful
 

Zarori elan📣📣📢
Aj sb ko aftari Meri tarf se😇
Lab lo mera ghr te a jao sare 🙈

Faithful
 

❤مجھے نا ستاؤ اتنا کے میں روٹھ جاؤ تم سے🙏🏿🔥💔💔
❤مجھے اچھا نہیں لگتا اپنی سانسوں سے جُدا ہونا😢🔥💔💔

Faithful
 

Dp
دیکھ کے بتا سکتا ہو
کتنی بار دل ٹوٹا
Azma lo😜

Faithful
 

کی محمّد سے وفا تو نے تو ہم ترے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم ترے ہیں

Faithful
 

شہر احساس میں پتھراؤ بہت ہے محسن ___
دل کو شیشے کے جھروکوں میں سجایا نہ کرو

Faithful
 

Bataoo g pichle saal kitne eidi mile the

Faithful
 

ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺳﮯ مجھے ﺍﯾﮏ ﺭﻭﻧﮓ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
کبھی کالز 🤪
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺲ ﮐﺎﻟﺰ😟
کبھی میسجز🙄
ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﮐﮍﻭﺍہیﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ😏😏
ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ Olx ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﮐﻨﮉﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 7 ﮈﺍﻻ _____ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﻤﺖ 5 ﮨﺰﺍﺭ ﻟﮑﮫ ﺩﯼ ____ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ😒😒😏😏
ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﭩﺲ . Cultus کار ﮐﯽ ﭘﮏ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﯽ ___ ﻗﯿﻤﺖ 70 ﮨﺰﺍﺭ ، ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻧﯿﭽﺮ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ۔😒😒😏😏😏😏
پھر ضرورت رشتہ کے لیے ایک خوبصورت لڑکی کی تصویر لوڈ کر کے اور اسی کاہی نمبر ڈالا😏😏😜😜😜
وہ دن اور آج کا دن یقین کرے تین ماہ سے زیادہ ہوگٸے اور ابھی تک اس کا فون نمبر بند ہی جا رھا ھے😌😌😌😏😏😏 😜😜😜😝😝😝😝😝😝😂😂😂🙊🙊🙊✌✌
انج تے فیر انج ائی سہی 😜😜😜😜😜😜😜

Faithful
 

:کہاں تلاش کرو گے ہم جیسے چاہنے والے
جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔۔❤

Faithful
 

محبت کیا ہے؟
ذہن میں آنے والا پہلا جملہ لکھیں. 🌸🙄

Faithful
 

کون پھرتا یہاں رات کے سناٹوں میں.
میرے جیسا ہی کوئی ہجر کا مارا ہو گا...

Faithful
 

حد سے زیادہ حساس
اور حد سے زیادہ سوچنے والے لوگ
کبھی خوش نہیں رہ سکتے
😔😔
.......

Faithful
 

یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے

Faithful
 

جو وائرس صابن اور سنیٹیایزر سے مر جاتا ہے اسکی ویکسین یا میڈیسن کیوں نہیں آیی!

Faithful
 

کتنے ستم کرو گے اس نادان دل پر
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا ہے.
💔💔💔

Faithful
 

کیا آپ 50کڑوڑ جیسی
معمولی رقم کے لیے
😱😁😯
مجھے گولی مار سکتے ہیں
🔫🔫🔫