Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

اس کا ضبط ٹوٹ رہا تھا 🙃
میں نے بات اُدھوری چھوڑ دی🔥

Faithful
 

Lockdown khatam hoty he sabsy phly kissy milogy ap?

Faithful
 

کیا آپکے گھر میں بھی
عین افطاری کے وقت
کسی ایک فرد کا میٹر شارٹ رہتا ھے🤔

Faithful
 

Mard k pas sbse bara khazana
🍂
Wafadar Aurat hai 💝

Faithful
 

آپکی عید کیسی ہوگی 🤭
According to your 5th emoji🙄
Meri.....INSHALLAH👉❤

Faithful
 

❤ کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے ❤
Kami....

Faithful
 

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے

Faithful
 

❤دل کا سکون بہت بڑی نعمت ھے یہ کھو جائے تو ھر چیز بےکار ھوتی ھے🙆💞

Faithful
 

تاجروں کا مطالبہ ہے - دوکانیں کھولو۔
صنعت کاروں کا مطالبہ ہے ۔فیکٹریاں کھولو۔
علماء کرام کا مطالبہ ہے ۔ مساجد کھولو۔
مگر اکیس توپوں کی سلامی ہے طالبعلموں کو ۔ابھی تک کسی نے یہ ضد نہیں کی، کہ سکول،مدارس،کالجز یا یونیورسٹیز کھولو۔
یہ ہوتی ہے قانون کی پاسداری اور احساس ذمہ داری ۔
#Covid19

Faithful
 

عوامی سروے
کیا آپکا پاکستان میں کوئی ایسا رشتہ دار یا دوست ہے جو کروناوائرس کاشکار ہو اور آپ نے اسکو خود دیکھا ہو؟
☑️Yes ❎No

Faithful
 

میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔ 😂

Faithful
 

"میرے پہلے روزے سے آخری روزے تک
میری پہلی سہری سے آخری افطاری تک
اذان فجر سے نماز عشاء تک
میری پہلی اور آخری دعا ہو تم"!!!

Faithful
 

#بچپن میں ایک بار #غطلی سے #سرف ایکسل کھا لیا تھا 😰😓😰
تب سے #دل صاف ہے 😂😅

Faithful
 

سِلسِلہ فَجر تَک جا پُہنچا "آذان عِشاء"سے ..!!
"__مرشد_"
ہم خیال یَار مِیں بِیٹھے "وُضو"ہی کَرتے رَہ گئے .!

Faithful
 

ﻣﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺩﮬﺎﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ
....!!!! ﭘﺮﻭ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ
ﺳﺎﺭﯼ ﻣﺤﻔﻞ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ____ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﺯﻭﺭ
......!!!! ﺗﻤﺎﺷﺎ
💔💔

Faithful
 

بـن #بُلائے آ جـاتا ھــے____#سـوال نہیں کـرتا___
کیوں تیرا #خیال آخر ، #میرا خیال نہیں کرتا___

Faithful
 

"میت پہ منائیں گے دکھاوے کا سوگ.<><><>><><><><>"یہ کمینے، مطلبی،انا پرست لوگ.

Faithful
 

"میت پہ منائیں گے دکھاوے کا سوگ.<><><>><><><><>"یہ کمینے، مطلبی،انا پرست لوگ.

Faithful
 

*"مرشد.....! کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے.____________*"مرشد.....!ہم ہر جگہ سے ٹھکراۓ گۓ ہیں.

Faithful
 

Na mila kar udas logon se
Husn tera bikhar na jay kahen