Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

*"وہ کہیں اورکسی اور کا ہوگا اب..................................*"میں وہیں ہوں جہاں چھوڑ گیا تھا وہ.

Faithful
 

معصوم سا چہرہ اور معصوم ادائیں.💜
👉
پھر کیسے نہ لوگ ہم پے جاں لٹائیں.😜 😘

Faithful
 

مجھے بُرا کہتے ہو
لگتا ہے تم نے زما نہ نہیں دیکھا۔

Faithful
 

•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤

زندہ رکھنی ہے قبیلے کی روایت ہم ہو 😔
ہم محبت بچاتے ہوی مر  جائیں گے 💔
F  : زندہ رکھنی ہے قبیلے کی روایت ہم ہو 😔 ہم محبت بچاتے ہوی مر جائیں گے 💔 - 
Faithful
 

چھاؤں دیتے ھیں جو صحرا میں کسی کو
دِل میرا ایسے درختوں کو ولی کہتا ہے

Faithful
 

مرشد اک بار تعویز تسلی دیجیئے ناں!!! اک بار کہیئے ناں...وہ لوٹ آئے گا!!!....

Faithful
 

*یـــوں ختـــم کـــر چُکـــے ہیـــں وہ رســـمِ کـلام ہـــم ســـے*
*جیســـے ہـــم اُن کـــو یـــاد ہـــی نـــہ آئیـــں گـــے پھـــر کبھـــی* ❤️💯

Faithful
 

یوں تو کہتا ہے مجھے تیری پرواہ ہے
لیکن تکلیف میں مجھے دیکھتا بھی نئی ہے

Faithful
 

زبان سب کے پاس ہوتی ہے مگر
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے 🥀🌚

Faithful
 

بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص
تم نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص۔

Faithful
 

محفل لگاؤ شاعری کی!!😥
آج دل بہت اُداس ہے⁦☹️⁩⁦☹️⁩
🌷کوئی اچھا سا شعر 😔

Faithful
 

تُمہاری آنکھ سے ٹپکے تو معتبر ٹھہرے
ہماری آنکھ سے بہتا رہا تو فقط پانی____؟!!
#Hono

Faithful
 

👌ہماری #ادا پہ تو #نفرت کرنے والے بھی #فدا ہیں::::
سوچ #محبت کرنے والوں کا کیا #حال ھو گا♥

Faithful
 

خواہش دید مر چکی اب تو
یوں نہ چھیڑو خراب حالوں کو

Faithful
 

عزت پانے کے لئے عزت کرنی پڑتی ہے😎🤠
یہی سیکھا ہے میں نے اپنے بڑوں سے💯🔥🥀🤓#

Faithful
 

لوگ دل لیتےہیں
پھر درد دیتےہیں
پھر توڑ دیتےہیں
آخرچھوڑدیتےہیں💔

Faithful
 

چند لفظوں میں محبت کی گواہی دے کر
لوگ شدّت کا بھرم توڑ کے رکھ دیتے ہیں 🔥
#

Faithful
 

مصـروفیـت میـں آتـی ہـــے بـــے حـد تمہھـاری یاد🌹
فـرصت میـں تیــری یاد ســے فـرصت نہیــں ملتــی🌹
#

Faithful
 

دینا ہو ساتھ تو زندگی بھر کا دینا۔۔۔۔
لمہوں کا ساتھ تو جنازہ اٹھانے والے بھی دیا کرتے ہے۔۔۔۔