Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

*لوگ لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں کہ اخلاق دیکھنے کا وقت ہی نہیں*
♥️🌿🍂

Faithful
 

سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب🔥
لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے🔥
#ZK

Faithful
 

ہم اتنے حسین تو نہیں کہ لوگ ہم پےفدا ہو جائیں..😊
مگر جس کو آنکھ اٹھا کے دیکھ لیں اسےالجھن میں ڈال دیتے ہیں.✌🏻

Faithful
 

*#"لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں...!*
*#"وقت" ملا تو سوچیں گے...!!!💯🔥*
#

Faithful
 

🍂سمندر میں فنا ہونا تو قسمت کی کہانی ھے
جو مرتے ھیں کناروں پر مجھے دُکھ اُن پر ہوتا ھے.🍂
#Aysh

Faithful
 

نفرت وہ چیز ہےجسے اک لمحے میں محسوس کیا جاتا ہے
اور
محبت وہ چیز ہے جسے ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے۔
#Aysh

Faithful
 

تیری وفا کا سمندر ______کسی اور کیلئے ہوگا
ہم تو روز تیرے ساحل سے پیاسے گزر جاتے ہیں
#Aysh

Faithful
 

وہ جا رہا ہے مجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
بتاوّ راستہ دوں'"'یا ""واسطہ دوں۔😢

Faithful
 

آج مسجد میں میرے 👞👞 جوتے گم ہو گے ۔
مجھےتو لگتا ہے کہ جس کے تھے وہ واپس لے گیا۔😛😂

Faithful
 

❤️محبت واجب تھی ہم پر
جو ہم نے کر ڈالی تم سے❤️
وفا فرض ہے تم پر😊
دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو

Faithful
 

کب دوگے نجات مجھے ان راتوں کی تنہائی سے
اے عشق اپنے ظلم دیکھ، اور میری عمر دیکھ

Faithful
 

👈🏽 _*اندازِ عشق بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا*_
مرشد
👈🏽 _*ہزاروں دکھ دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے*_

Faithful
 

جانےکون سے دربار کا دیا سمجھ بیٹھے ہیں ہمیں,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,لوگ
مرشد
جس کا دل چاہتاہے جلا کے چلا جاتا ہے"" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "❤

*Everything happens for a reason*
*Don't question it, trust it.*❤❤
F  : *Everything happens for a reason* *Don't question it, trust it.*❤❤ - 
Faithful
 

مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے🖤

Faithful
 

لوگوں کی باتیں برداشت نہی ہوتی
۔۔
قبرکا عذاب کیسے برداشت ہوگا۔۔۔۔!!

Faithful
 

یہاں مجھے لوگ ایسے اگنور کرتے ھیں
جیسے میں سوتیلا Memberھوں😂😂😂😂

Faithful
 

ابتدائی خواہشوں میں کیا کوئی پوری ہوئی؟؟
چل مجھے سولی چڑھا آخری خواہش نا پوچھ

Faithful
 

مانا کہ نہیں آتا مجھے کسی کا دل جیتنا
مگر ئیہ تو بتاؤ یہاں دل ہے کسی کے پاس💕

Faithful
 

تُمہاری آنکھ سے ٹپکے تو معتبر ٹھہرے
ہماری آنکھ سے بہتا رہا تو فقط پانی____؟!!