Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

محبت کے علاؤہ وہ کونسا دکھ ہے جو انسان کو اذیت اور ڈپریشن میں لے جاتا ہے
سب اپنی اپنی رائے دیں

Faithful
 

یا اللہ تو اپنے لامحدود خزانے میں سے 85 ارب ڈالر عطا فرما
سب بولو آمین⁦💖

Faithful
 

آ مل کر ڈھونڈلیں کوئی وجہ "ایک ہوجانے کی"💑
یوں بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو "نہ ہم"💔

Faithful
 

ہم نظر ملائیں تو سات پشتوں تک تم جیسے
نظر کا قرض چکائیں ، اتنے دلکش ہیں ہم♥ 💪

Faithful
 

آج اس کا آخری میسج آیا
بارات آگٸ ہے اگر پیسے لوٹنے ہیں تو آجاٶ
اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں😂😂😂😁😁

Faithful
 

میں نے اسے چھوڑ دینا مناسب سمجھا
کیونکہ میں اسے بانٹ نہیں سکتا تھا
#ساحل

Faithful
 

کسی کو زمانے کی خوشیاں ملیں💖
کسی کو جہاں کی حکومت ملی💖
میں اپنے مقدر پر قربان جاؤں💖
مجھے محمد (ص) کی امت میں جگہ ملی💖

Faithful
 

اتنا تو عشق بھی نہ تھا تم سے کبھی
جتنی نفرت ہیں ہمیں تم سے ابھی

Faithful
 

سال بھر نہاتی نہیں اور جب نام پوچھو تو 'مہک '
واہ واہ بہت اچھے

Faithful
 

جانو مانو تو ہے نہیں🙄
تُسی دسو👉 سوٹ کالا لواں کہ چِٹا😒😳🤔

Faithful
 

سنوں! تم میری جان ہو۔۔
مجھے بے جان نہ کرنا۔۔

Faithful
 

زنا کیوں عام ہے ؟
کیونکے زنا کے لئے بس جگہ چاہئیے
اور نکاح کیلئے
گھر۔گاڑی ۔زیور۔بینک بلینس۔مھنگیے شادی ھال ۔مختلف کھانے؟؟؟

Faithful
 

ہر کسی کو صفائی نہ دیں
آپ انسان ہیں جھاڑو نہیں.

Faithful
 

کسی کو کھو کر بھی اُسے چاہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
💯🔥👌

Faithful
 

-" 👑🔥
-"اس نے پیار کا ثبوت مانگا
میں نے لڈو میں اسکی پکی گوٹی چھوڑ دی😋😎😜
ایں ہوندیاں نے محبتاں😍🤣🙈😛😂😂

Faithful
 

کیا اپکو پتہ ہے کے واٹس ایپ نمبر دینے سے دوستی مظبوط ہوتی ہے 🙈😋🥴

Faithful
 

میں نے سنا ہے گروپ کی لڑکیاں افطاری میں مجھے مانگتی ہیں🙉🙈🙊😁😁😂😂

Faithful
 

Aur Bhi Gham Hen Mohabbat K Siwa Zamany Me,,
Aaj Mera Paun Phisal Gaya Ghusal Khany Me

Faithful
 

بیوی کا بہترین تکیہ شوہر کا بازو ہوتا ہے❤
خیر سانوں کی چوزے لے لو چوزے😕😂🐥🐥

Faithful
 

بیوی کا بہترین تکیہ شوہر کا بازو ہوتا ہے❤
خیر سانوں کی چوزے لے لو چوزے😕😂🐥🐥