کسی کی معصوم ہنسی کے پیچھے , درد کو محسوس تو کر...
سنا ہے لوگ ہنس ہنس کے , خود کو سزا دیتے ہیں.
تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی
پھر جتنی بھی محبتیں آٸیں رد کر دیں ۔
""کمال کی چیز بنائی ہے خدا نے محبت""🙂
""ادھوری ہو سکتی ہے، پر کبھی ختم نہیں ہو سکتی💞😊
کون سی زبان بولتے ہو؟...
آپ؟