Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

میں راضی ہوں تیرے فیصلوں پر یا رب
پر میرا دل ترستا ہے اسے پانے کے لیے

Faithful
 

مختصر کہوں !! سنو گے ؟؟ ؟
نفرت ہو گئی ہے اپنے آپ سے"

Faithful
 

اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی کہ وہ پیدل سفر کرے________ اور میں لوگوں کے کندھوں پر💔

Faithful
 

درد میں کر دیتا ہے اور بھی اضافہ
تیرے ہوتے ہوے کسی اور کا دلاسہ دینا

Faithful
 

مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے 😊
میں اپنے دشمن کا احترام کرتا ہوں 🌺

Faithful
 

دل کے ارمان آنسوؤں میں چلے گئے
لاک ڈاؤن ختم کرنے کا کریڈٹ لیتے لیتے رہے گئے

Faithful
 

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔

Faithful
 

میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖k

Faithful
 

❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔😔

Faithful
 

مریضِ محبت کو فقط دیدار ہی کافی ہے
ہزاروں طب کے نسخوں سے نگاہِ یار ہی کافی ہے

Faithful
 

یہ رابطوں میں غفلت ,یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نا جانا, یونہی دور ہوتے ہوتے

Faithful
 

لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں
ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا

Faithful
 

” نیکیاں جتنی بھی ہوں کام نہیں آئینگی🥀
حشر میں پچھتائیں گے ماں کو ستانے والے“-♥

Faithful
 

عشق کا احترم کرو سائیں۔
یہ مرشد ہے سب سزاؤں کا۔💔

Faithful
 

نازک ہونٹوں کو دانتوں سے چُبایا جا رہا ہے۔
بڑی دیر سے میرا صبر آزمایا جا رہا ہے۔
ایک بوسہ رُخساری کی تو ساری بات ہے۔
معملہ خامخوا ہی بڑہایا جا رہا ہے۔

Faithful
 

فاصلہ اس لیے رکھا میں نے۔۔
وہ قریب تھا ہر کسی کے۔۔😑

Faithful
 

ان کی نزاکت مت پوچھو مرزا !!!!
پانی بھی پیتی ھے تو تھک جاتی ھے😛😛
😘

Faithful
 

عشق کا ,,ع,, عزاب تو تھا ہی
,,ش,,سے شدید ہوا تو ,,ق,, سے قہر بن گیا...😭😭👉💔👉

Faithful
 

اُن کی چاہت اگر گُناہ ہے تو ...؟؟؟
چھوڑیئے نا__! " ثواب " کی باتیں..💔

Faithful
 

تم نے مجھے کافر کہا تو اس میں بھلا تمہارا کیا ہو گا
اگر میرا بھی وہی خدا نکلا تو سوچو تمہارا کیا ہو گا 💯