جوگرلزڈی پی ڈاون لوڈ کر کے فیر انکو بھی آدھا کر کے اپنی پروفائل کی زینت بنا کر معصوم بچوں کو ورغلاتی ہیں انکابھی کڑا حساب ھوگا🙈😂
پسند کی شادی😪😒
یا
50 کروڑ😂
چوہے کو بلی لگی گوری
دونوں ملنے لگے چوری چوری💑
چوہا بولا🐀
آو کھیلے آنکھ مچولی🙈
بلی چوہے کو کھا کر بولی
#Sorry_Janu_I_Hate_Love_Story😂
یہ جو محبت ہوتی ہے ناں. . .❤️
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے
#_____
پرسنل سوال 🤔
آپ کو دوستی پسند ؟
ہے یا محبت.؟
🍁🍁
جن کی منگنی ہوچکی: Hello😂
جوکہیں سیٹ ہیں: Uff😜
جوسنگل ہیں وہ Hii😁
Jhot ni bolna😕
2 بجے کے بعد روزہ ایسے گزرتا ہے۔۔🙄🙄
جیسے مصباالحق بیٹنگ کر رہا ہے
😝😜😛
کبھی اس دوست کو درد مت دینا جو تمہیں دل سے چاہتا ہو...
ورنہ اک دن دل تو ہو گا لیکن دل سے چاہنے والا دوست نہیں..
💔💔💔
کیا تحفہ دوں اس عید پر
دل 💖 دوں سنبھال تو لو گے
Batao😂
ظلم کی انتہا
پشتو کا معروف شاعر
فرمان کسکر کو کسی نے
پولیو کی جگہ منہ میں ایلفی ڈال دی😝😝
جب وقت آیا تو وہ بک چکا تھا❌❌❌
ہمیں امیر ہونے میں زمانہ لگ گیا🔥🚫🔥
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نھی دیتے💔
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
Ak mudad k bad humny ya Jana ay khuda .
Ishq sirf Tari zaat sy scha baqi sub afsana.
جاؤں صاحب ہمیں شوق نہیں ___ اونچی اڑان کا 💕
ہم سادے لوگ ہیں اور زمین پر ہی اچھے لگتے ہیں💕
دل سے آتی ہے صدا😌
کسے نال تے چکر چلا😜😂
دل سے آتی ہے صدا😌
کسے نال تے چکر چلا😜😂
ہم انہیں یاد آٸیں گے
زمانہ بیت جانے دو