💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹
"ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺮﯾﺒﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﭗ ﺍﻭﺭﺑﭽﮭﻮ ﻟﭩﮏ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞﮐﯽ ﻣﮑﮭﯿﺎﮞ ﺍﮌﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔
بہت فرق ہوتا ہے
تعلیم یافتہ لوگوں میں
اور ڈگری یافتہ لوگوں میں...!
ھمارے معاشرے میں عجیب قسم کے لوگ رہتے ھیں کسی پر تنقید کرنی ھو کسی کا مزاق اڑانا ھو سب سے آگے ھونگے اپنی برائیوں کو بھول کر دوسروں کے عیب نکالنا شروع کر دیتے ھیں یقین کریں ایسے لوگ دنیا جہاں کے ویلے ھوتے ھیں ایسے لوگوں کی زندگی خود عیبوں سے بھری پڑی ھوتی ھے بس ان کی زندگی کا مقصد ھوتا ھے کہ کسی کا عیب کسی کی کوئی برائی مل جائے پھر جی بھر کے کیچڑ اچھالیں۔
دوستو ایسے لوگوں سے دور رہ کر اپنے زندگی میں آگے بڑھتے رہیں نہ کے ایسے لوگوں کو جواب دیں کیونکہ یہ جاہل یا پھر پڑھے لکھے جاہل ھوتے ھیں دوستو خاموش رہ کے گزر جائیں وقت ان کو جواب دے گا حضرت واصف علی واصف فرماتے ھیں ( بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹے جھگڑوں میں نھیں پڑتے)
رمضان المبارک کی آٹھویں سحری مبارک
آٹھویں دن کی دعا:
اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے، ان کو کھانا کھلانے اور کھلے دل سے سب کو سلام کہنے اور شرفاء کے پاس بیٹھنے کی توفیق دے اپنے فضل سے اے آرزو مندوں کی پناہ گاہ💯
کچھ پڑھ کر بخش دینا...
کبھی جو یاد آؤں میں...
ظالم
زندگی منہ بنائے پھرتی ہے
جیسے حالات میرے بس میں ہیں💔
یه بات سمجھ میں آئی نهیں🕵️
اور امی نے سمجھائی نهیں 🤧
میں کیسے میٹھی باتیں کروں 🤭
جب میں نے چینی کھائی نهیں🍬
یه چاند بھی کیسا ماموں هے 🌙
جب امی کا وه بھائی نهیں🤵
یه بات سمجھ میں آئی نهیں😪
اور امی نے بتائی نهیں 🤧
دیکھو لمبے بال بھالو کے هیں ⛄
اسنے تو ٹنڈ کرائی نهیں 😏
وه کیا گندا بچه هے ¿🤤
یا جنگل میں کوئی نائی نهیں🤣
نانی کا شوهر نانا هے اور دادی کا شوهر دادا هے😍
کیوں باجی کے شوهر باجا نهیں¿🤔
یه بات سمجھ میں آئی🙁
نهیں اور امی نے سمجھائی نهیں🤧😢
#💞👑
لوگ کہتے ہیں کہ نفرت خراب چیز ہے
تو محبت نے ہمیں کونسا جھولا جھلایا
💔🥀🔥
مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھی
مجھکو تو اب گلاب بھی کالے پسند ہیں
سارے منظر ہیں دسترس میں مگر
آنکھ کو تجھ تلک رسائی نہیں..!
تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا ہے
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا 🔥
👌🏻مجھے تجھ سے کوئی گلہ نہیں
🔥مجھے درد سہنے کا شوق تھا
🔥
تجھے مفــــــــــت میں بھی راس نہ آئی وہ🔥🍁
جو چاہــــــــــت تھی میری کروڑوں کی🔥🍁
سیرت کا صرف رونا روتے ہیں لوگ...!!!😏
بات چہرہ دیکھ کے کرتے ہیں لوگ..!!🔥❤
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤
?
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!
وہ بات بتائیں جو آپ خود کو حوصلہ دینے کیلیے کہتے ہیں
¿¿¿
یہ عشق کچھ نہیں ہوتا ________!!!!!!
جو شخص تیرا ہے کل وہ کسی اور کا ہو گا ____💔
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
Kitna mushkil hay zindagi ka safar?
.
Khuda ne merna haraam kiya aur logon ne jeena. !!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain