Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

پھر ہمیں چهوڑ دیا جاتا ہے ڈهیر سارے زہریلے جملوں کے ساتھ 🖤🥀"
🥀🔥

Faithful
 

جب گھر میں ناراض ہوتے ہو
🙂
تو سب سے پہلے کون منانے آتا ہے

Faithful
 

تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے
پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں،
کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں
کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے،،،
میں " آہ " لکھوں تو ہائے کرے
بےچین لکھوں"بےچین" ہو تو،،
پھر میں بےچین کا" ب" کاٹوں
تجھے " چین" زرا سا ہو جائے،،
ابھی"ع" لکھوں تو سوچے مجھے
پھر "ش"لکھوں تیری نیند اڑے،،
جب"ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں"عشق" لکھوں تجھے ہو جائے

Faithful
 

لڑکیوں کو سردی اس لیۓ نہیں لگتی😊😋
کیونکہ وہ ہم خوبصورت لڑکوں سے جلتی ہیں😒😉
Agree😁

Faithful
 

*اتنے ملتے ہیں میری شاعـــری میں حوالـــے اسکے...*
*کــچھ لوگ اب بھی اســے میرا مــحبوب سمجھـــتے ہیـں...😶🖤🔥🥀

Faithful
 

رمضان میں بہنوں کا سب سے بڑا جھوٹ😂😂😂
اٹھ جا بھائی بس پانچ منٹ باقی ہیں سحری میں🙈🙄😄
😜😒

Faithful
 

ڈاکٹر نے کہا ہے جان بناو اپنی 😐😐😐
تب سے سوچ رہا ہوں کس کو بناو اور کیسے 😅😅😅
ڈاکٹر نے بڑی مشکل میں ڈال دیا 😕😐help me

Faithful
 

20-30 lakh ki range me gaari chahye🚗
Plz suggest me itny paisy kahan sy laun🥺😬
🌶

Faithful
 

سنا ہے
اس ٹائم پریاں 👸
آن لائن ہوتی ہیں.
😕😕🙄🤔🤔

Faithful
 

Truth or dare
Kids stay away⚠️

Faithful
 

گفتگو ہم سے اور خیالوں میں کوئ اور
حال آپ کا بھی , میری نمازوں جیسا ہے

Faithful
 

🍁مسکرا کر جو دیکھا تو کلیجے میں چبھ گئیں
خنجر سے تیز چلتی ہیں آنکھیں جناب کیں🍁

Faithful
 

یے زندگی کتنی عجیب ہے نہ یارو
جو سچی محبت کرتا ہے اس کو دوھکا ہی دیتی ہے
جیسے : ہیر ، رانجھا ، سسی پنوں وغیرہ

Faithful
 

بات یہ نہیں کہ کوئی ملتا نہیں.....
دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں....💯💖

Faithful
 

میں نے سنا ہے
لڑکیاں افطاری میں بھی
شادی کی دعا مانگتی ہیں۔۔۔🙊😂

Faithful
 

Byby

Faithful
 

اے فرشتوں قیامت کو میری حمایت کرنا
زندگی بھر تمہیں کندوں پر اٹھائے رکھا

Faithful
 

""کمال کی چیز بنائی ہے خدا نے محبت""🙂
""ادھوری ہو سکتی ہے، پر کبھی ختم نہیں ہو سکتی💞😊

Faithful
 

صاف نیت سے مانگا جائے
تو رب نصیب سے بڑھ کہ دیتا ہے♥

Faithful
 

ایک سوال آپ سب سے
کیا دل سے اترا ہوا شخص پہلے جیسا مقام حاصل کر سکتا ہے